Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 مئی 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر اعجاز منیر کو سیکرٹری ..
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر اعجاز منیر کو سیکرٹری قانون ادریس تبسم محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔
بدھ
10
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
ڈاکٹر
بدھ
10
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: نیب کی جانب سے ڈی ایچ اے سٹی لاہور سکینڈل میں گرفتار ملزم ڈائریکٹر ڈی ایچ اے سٹی محمد مراد ارشد حوالات میں بند ہے۔
لاہور: اداکار ماجد جہانگیر لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ ریلوے لائنوں کے قریب ایک خاکروب کوڑے کو آگ لگا رہا ہے۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طالبعلم خطر ناک طریقے سے رکشہ میں سوار ہو کر جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچہ سبزی منڈی میں آڑھتیوں کی طرف سے پھینکی گئی گلی سڑی سبزیاں اکٹھی کر رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہے۔
لاہور: راوی کنارے آباد خانہ بدوش نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریا میں نہا رہا ہے۔
لاہور: راوی کنارے آباد خانہ بدوش نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریا میں نہا رہا ہے۔
کوئٹہ: مختلف طلبہ تنظیموں کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ میں طلبہ وکٹری کا نشان بنائے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے گروپ لیڈر ڈاکٹر سعد ایس خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صدر چیمبر آف کامرس عبدالودود اچکزئی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے گروپ لیڈر ڈاکٹر سعد ایس خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک شخص ریڑھی پر کرسیاں لادھے ہالی روڈ سے گزر رہا ہے۔
کوئٹہ: کباڑ مارکیٹ میں ایک شخص کار آمد اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے دھرنے سے صدر طارق کدیزئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے دھرنے سے صدر طارق کدیزئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے کارکنان مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے کارکنان مطالبات کے حق میں صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک مختلف سڑکوں کی تعمیر سے متعلق اجلاس کی صدار ت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جنوبی علاقوں کی ترقی کے پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک کوا پانی پی رہا ہے۔
ملتان: دھوپ اور گرمی کی شدت کے باوجود ایک محنت کش پھیری لگا کر موڑھے فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعدبچیاں دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایدھی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معذور بچوں میں وہیل چیئرز تقسیم کی جا رہی ہیں۔
فیصل آباد: سکول سے چھٹی کے بعد دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے بچیاں چھتری تانے جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: سٹی سکول کے طلباء کے زیر اہتمام ایدھی فاؤنڈیشن کے بچوں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی جار ہی ہیں۔
اسلام آباد: میئر اسلام آباد شیخ عنصر عزیز کے والد کی نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
پشاور: فرنٹ نیشنل پارٹی کی چیئرپرسن حناء منظور فرنٹ نیشنل پاکستان آفس کا افتتاح کر رہی ہیں۔
پشاور: پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: کرم ایجنسی چمکنی قومی گنداؤں کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر برائے لائیو سٹاک محب اللہ لائیوسٹاک فارمز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی نو منتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ اکھاڑے میں ایک پہلوان اپنے کمسن بچے کو تربیت دے رہا ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ اکھاڑے میں ایک پہلوان اپنے کمسن بچے کو تربیت دے رہا ہے۔
راولپنڈی: صدر بابو محلہ چوک میں محکمہ پولیس کی گاڑی نو پارکنگ اور فٹ پاتھ پر کھڑی ہے جو پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت باغ درختوں کے سائے میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: پرانہ قلعہ میں تاجروں کی طرف سے شدید گرمی کے باعث شہریوں کو ٹھنڈا مشروب پلایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: پرانہ قلعہ میں تاجروں کی طرف سے شدید گرمی کے باعث شہریوں کو ٹھنڈا مشروب پلایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ہیڈ کوارٹر میں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر اعجاز منیر کو سیکرٹری قانون ادریس تبسم محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق سے کمشنر مظفر آباد چوہدری طیب اور ڈی آئی جی سردار گلفراز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہو رکالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں ڈوگریاں حاصل کرنے کے بعد طالبات خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر طالبات کا اپنی پروفیسر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر طالبات صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کی تقریر سن رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن کی تقریر میں رکن پنجاب اسمبلی حناء پرویز بٹ بھی شریک ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر طالبات کا ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چودری نیب ہیڈ کوارٹر میں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چودہدری طارق فاروق سے کمشنر مظفر آباد چوہدری طیب اور ڈی آی جی سردار گلفراز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں سرفراز نعیمی فاؤنڈیشن کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کے ساتھ اساتذہ کرام کا خصوصی گروپ فوٹو۔
لاہور: چین میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے بوگیا مینوفیکچر کی جار ہی ہیں۔
لاہور: چین میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے بوگیا مینوفیکچر کی جار ہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت مجتبیٰ شجاع الرحمن ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ پنجاب فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشنج ایکٹ پر عملدرآمد کی نگرانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا بھی موجود ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین گزارنے کے لیے قائداعظم انٹر چینج کے قریب رنگ روڈ پر پل کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد اور چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ شہر میں تین ڈرائیونگ سکولز کے باہمی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد اور چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ شہر میں تین ڈرائیونگ سکولز کے باہمی معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔