زرداری کا مکا ! قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں‌شرکت کیلئے آصف علی زرداری گاڑی سے اترتے ہوئے مکا لہرا رہے ہیں، پہلے بھی صدر مشرف نے مکا لہرا لہرا کر ملک کا ستیا ناس مار دیا ہے، اب دیکھنا ہے کہ زرداری کا مکا کس پر برستا ہے، مشرف پر یا عوام پر؟

زرداری کا مکا !
قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں‌شرکت کیلئے ..

پیر 17 مارچ 2008

پیر 17 مارچ 2008 کی مزید تصاویر