Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 مارچ 2008 کی تصاویر
اسلام آباد، میاں نوازشریف انتہائی خوشگوار موڈ میںاسمبلی ..
اسلام آباد، میاں نوازشریف انتہائی خوشگوار موڈ میںاسمبلی حال میںداخل ہو رہے ہیں۔
پیر
17
مارچ
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
پیر
17
مارچ
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت اور پرویز الہی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے بعد پارلیمنٹ ہائوس سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد،قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل نوازشریف،آصف زرداری،مولانافضل الرحمن،اسفندیارولی اور دیگر رہنما پارلیمانی پارٹیوںکے مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کےقائد میاں نواز شریف پیپلزپارٹی کے شریک رہنما آصف زرداری سے پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کے دوران بات چیت کر رہے ہیں۔
زرداری کا مکا ! قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میںشرکت کیلئے آصف علی زرداری گاڑی سے اترتے ہوئے مکا لہرا رہے ہیں، پہلے بھی صدر مشرف نے مکا لہرا لہرا کر ملک کا ستیا ناس مار دیا ہے، اب دیکھنا ہے کہ زرداری کا مکا کس پر برستا ہے، مشرف پر یا عوام پر؟
اسلام آباد، مستقبل کے کنگ میکر چوہدری شیاعت اور پرویز الہی اسمبلی کے پہلے اجلاس میںشرکت کیلئے آرہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹہائوس کے سامنے مورچے بنائے فوجی جوان بیٹھے ہیں۔