Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 مارچ 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،پاکستان اور مسلم امہ کی پہلی خاتون اسپیکر فہمیدہ ..
اسلام آباد،پاکستان اور مسلم امہ کی پہلی خاتون اسپیکر فہمیدہ مرزا اپنے عہدے کا حلف لے رہی ہیں۔
بدھ
19
مارچ
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بدھ
19
مارچ
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،پاکستان اور مسلم امہ کی پہلی اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی سے عہدے کا حلف لے رہی ہیں۔
اسلام آباد،اے این پی کے صدر اسفندیارولی اسپیکر کے انتخاب کے بعد تقریر کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت سپیکر گیلری میں ایوان کی کارروائی دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد،پیپلزپارٹی کی رہنما مخدوم امین فہیم اسپیکر کے انتخاب کے بعد تقریر کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،صحافی قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کے دوران پارلیمنٹ ہائوس کے باہر کھڑے ہیں۔
اسلام آباد،طلباتنظیم کے کارکن گستاخانہ خاکوںکی دوبارہ اشاعت کیخلاف احتجاج کے دوران ڈنمارک حکومت کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد،طلباتنظیم کے کارکن گستاخانہ خاکوںکی دوبارہ اشاعت کیخلاف احتجاج کے دوران ڈنمارک کا پرچم نذرآتش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم امہ کی پہلی خاتون سپیکر پارلیمنٹ محترمہ فہمیدہ مرزا پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی سپیکر کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے مسلح پولیس اہلکار پہرہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی، لیاقت باغ کے سامنے لگے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی تصویر والے بورڈ کے سامنے سے ایک سائیکل سوار گزر رہا ہے۔