
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 31 مئی 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران ..
لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران رمضان پلان 2017ء کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید بھی موجود ہیں۔
بدھ 31 مئی 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی کی جانب سے اہتمام کی گئی افطاری سے قبل ایک روزہ دار دعا مانگ رہا ہے۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دوکاندار افطاری کے لیے سموسے اور جلیبیاں وغیرہ فروخت کر رہا ہے۔