Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 12 جون 2017 کی تصاویر
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے مسیحی ملازمین اپنے مطالبات کے ..
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے مسیحی ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
پیر
12
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
احتجاج
مسیحی برادری
پیر
12
جون
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ریفارمز فارماسسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی رہنما مشتاق چودھری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: ہربنس پورہ کے علاقہ میں گندی پانی کے جوہڑ میں بھینسیں نہا رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اخلاف میاں محمود الرشید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
فیصل آباد: خواتین ویگن کو آٹو رکشہ اور چنگچی کے ذریعے دھکا لگایا جا رہا ہے۔
پشاور: شہری فٹ پاتھ پر لگے سٹال سے بچوں کے نہانے کا ٹب پسند کر رہا ہے۔
پشاور: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
ملتان: کستان باغ سے آم توڑ کر فروٹ منڈی لیجانے کے لیے پیک کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس وے پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: چیئر پرسن ریلویز مسز پروین آغا ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ریلوے کی ذیلی کمپنی ریل کاپ کے ننانوے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: قائمقام اسپیکر سردار شیر علیت گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کارڈف: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سے قبل سری لنکن کپتان انجلیو میتھیوز ٹاس کے لیے سکہ ہوا میں اچھال رہے ہیں۔
کارڈف: سری لنکا کے خلاف میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی کھلاڑی فہیم اشرف کو سینئر کھلاڑی اظہر علی کیپ پہنا رہے ہیں۔
کارڈف: پاکستانی کھلاڑی سری لنکن ٹیم کے خلاف میچ کے لیے ہوٹل سے اسٹیڈیم آ رہے ہیں۔
کارڈف: پاکستانی کھلاڑی سری لنکن ٹیم کے خلاف میچ کے لیے ہوٹل سے اسٹیڈیم آ رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر چوہدری رشید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین خریداری کر رہی ہیں جبکہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
پشاور: آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین خان مسعود پولیس لائن پشاور میں جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے امریکی قونصلر جنرل ریمنڈ میگراتھ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: کسان کھیت سے خربوزے چن رہے ہیں۔
لاہور: ایک دکاندار افتاری میں فروخت کے لیے سموسے اور کچوریاں تل رہا ہے۔
لاہور: خواتین ایک سٹال سے روز مرہ کی اشیاء خرید رہی ہیں۔
چنیوٹ: سرگودھا بائی پاس کی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔
حیدر آباد: عید کی آمد کے موقع پر خواتین ایک سٹال سے جیولری خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہری ایک دکان سے جوتے پسند کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خاتون ایک سٹال سے جوتے پسند کررہی ہے۔
حیدر آباد: عید کی آمد کے موقع پر خواتین ایک سٹال سے جیولری خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: ریشم بازار میں خواتین عید کی خرید اری میں مصروف ہیں جبکہ خواتین پولیس اہلکار الرٹ کھڑی ہیں۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کے لیے افطاری کی انتظام کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کے لیے افطاری کی انتظام کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کے لیے افطاری کی انتظام کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین میں کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: عید کی آمد کے موقع پر رنگ ساز لیڈیز کپڑوں کو ڈائی کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے کالم نگار علی معین نوازش ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ مقامی ہوٹل میں افطار پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔