
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 7 جولائی 2017 کی تصاویر
- کوئٹہ: سردار زادہ میر ظفر جان ساسولی کے رہائش گاہ پر محمد ..
کوئٹہ: سردار زادہ میر ظفر جان ساسولی کے رہائش گاہ پر محمد حسنی قوم کی جانب سے پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 260کے نامزد امیدوار سردار زادہ عمیر محمد حسنی کی حمایت کے موقع پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک، سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی، سینیٹر عبدالقیوم سومر، اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ 7 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد سے سابق گورنر سٹیٹ بینک شمشاد اختر ملاقات کر رہی ہیں۔