Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 جولائی 2017 کی تصاویر
ملتان: محمد نواز شریف یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ مینگوں ..
ملتان: محمد نواز شریف یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ مینگوں فیسٹیول کے موقع پر بچی اپنے چہرے پر پینٹنگ بنوا رہی ہے۔
پیر
10
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
پیر
10
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: سندھی عوت تنظیم کی جنرل سیکرٹری نمرہ شور و اور دیگر رہنماء پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈو الہیار کے رہائشی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سائٹ ایریا میں واقع مل کے برطرف ملازمین اپنی بحالی کے لیے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی یشن کی طرف سے ذہنی امراض کے ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی لطیف آباد کی طرف سے پی ایس 114پر سعید غنی کی کامیابی کی خوشی میں ریلی نکال رہی ہیں۔
لاہور: جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر اپنے سامان کے ہمراہ قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام خصوصاً دیہی واٹر سپلائی سکیموں پر واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کے امور کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام خصوصاً دیہی واٹر سپلائی سکیموں پر واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کے امور کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: معروف بزنس مین طارق لودھی سفاری پارک کے سامنے قبضہ ہونے والے اپنے پلاٹ کی تفصیلات پریس کانفرنس میں بتا رہے ہیں۔
کراچی: معروف بزنس مین طارق لودھی سفاری پارک کے سامنے قبضہ ہونے والے اپنے پلاٹ کی تفصیلات پریس کانفرنس میں بتا رہے ہیں۔
کراچی: پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے عہدیداران بشمول جنرل سیکرٹری سعید غی پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرکے پی پی پی امیدوار کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی کنگز کے تحت ”کراچی کے شہزادے ٹورنامنٹ 2017ء“ آغاز کے موقع پر اقرارالحسن کی لی گئی تصویر۔
کراچی: کراچی کنگز کے تحت ”کراچی کے شہزادے ٹورنامنٹ 2017ء“ آغاز کے موقع پر سی ای او کراچی کنگز سلمان اقبال کی لی گئی تصویر۔
کراچی: کراچی کنگز کے تحت ”کراچی کے شہزادے ٹورنامنٹ 2017ء“ آغاز کے موقع پر سپورٹس منسٹر سندھ سردار محمد خان بخش مہر کی لی گئی تصویر۔
چنیوٹ: آزاد امیدوار حلقہ این اے 86و پی پی 74سردار غلام عباس سید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: طالبات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امتحانات کے پرچہ جات حل کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر ٹیکسی ڈرائیور کام نہ ہونے کے باعث سائے میں گاڑی کھڑے کئے آرام کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش مزدوری کے بعد ریڑھے کے ہمراہ مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
لندن: لندن کی ڈبل ڈیکر بسوں ”ایمرجننگ پاکستان“ برانڈنگ کا منظر۔
لندن: لندن کی ڈبل ڈیکر بسوں ”ایمرجننگ پاکستان“ برانڈنگ کا منظر۔
لندن: لندن کی ڈبل ڈیکر بسوں ”ایمرجننگ پاکستان“ برانڈنگ کا منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو وائس پرنسپل حبیب پبلک سکول شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا حبیب پبلک سکول کراچی کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین حبیب پبلک سکول کراچی کے سٹوڈنٹس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اپنے ورکشاپ میں پانی کے ٹب بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچہ سائیکل سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک مزدور دن بھر کی محنت کے بعد گھر واپس جا رہا ہے۔
پشاور: تحصیل حویلیاں میں پہاڑ سے گرتی ہوئی آبشار کا خوبصورت منظر۔
ملتان: شجاع آباد ایکسپریس وے پر مزدور پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاڑکانہ : خانہ بدوش خاندان کے افراد گدھا ریڑھوں پر سوار بائی پاس روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: کسان کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔
بہاولپور: وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: نوجوان حولیاں کے مقام پر پہاڑ سے گرنے والی آبشار کی جھیل میں نہا رہا ہے۔
ایبٹ آباد: حویلیاں کے مقام پر سیر و تفریح کے لیے آئی فیملیاں جھیل کنارے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
پشاور: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بلبلے بنا رہا ہے۔
نتھیا گلی: سیر و تفریح کے لیے آئی ایک خاتون گھوڑ سواری سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
لاہور: محنت کش اپنے ورکشاپ میں لوہے کی جالیاں بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درخت کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
ملتان: محمد نواز شریف یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ مینگو فیسٹیول کے موقع پر لیڈی کانسٹیبل سیلفی لے رہی ہیں۔
ملتان: محمد نواز شریف یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ مینگو فیسٹیول کے موقع پر ڈھولچی روایتی انداز میں رکس پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: شہری محمد نواز شریف یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ مینگو فیسٹیول میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین پینے کا پانی بھرنے کے بعد واپس گھروں کو جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام کپڑا مارکیٹ سے کچرا اٹھایا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیتوں میں چاول کی فصل بو رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک کسان اپنے بچے کے ہمراہ کھیت سے فصل کاٹ رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے چارہ کاٹ رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر مزدور چنگچی موٹر سائیکل پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گدھا ریڑھے سے سامان اتارنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: مداری شہریوں کو بندر کا تماشا دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: مداری شہریوں کو بندر اور بکرے کا تماشا دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی کے زیر اہتمام سٹریٹ لائٹس مرمت کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور دیہاڑی کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: چیئرپرسن نیشنل کمیشن ہیومن ڈویلپمنٹ سینیٹر روزینہ عالم خان سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں 67ویں سالانہ تعلیمی سیشن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ناظم اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیرہ غازی خان کے رہائشی لاہور پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں بینر اٹھائے احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی سپورٹس کے ترقیاتی پراجیکٹس کے جائزہ اجلاس ک صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ضعیف العمر شخص ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: گنبت روڈ پر 14اگست کی مناسبت سے دکانداروں نے قومی پرچم فروخت کرنے کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث بھاٹی چوک میں سڑک کنارے بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ اٹک، حسن ابدال اور جنڈ کی بار ایسوسی ایشنوں کے صدر اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گنبت روڈ پر 14اگست کی مناسبت سے دکانداروں نے قومی پرچم فروخت کرنے کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کے اور دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: انٹی کرپشن لائر فورم کے راجہ ظفراقبال، ملک صالح اور شیخ اطہر جمیل کو دفتر کے افتتاح کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد بشیر خان کا انڈونیشین طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہمبرگ: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا لندون روانگی کے موقع پر کشمیری کمیونٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈی جی پاپولیشن نور افصل عالمی یوم آبادی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: ممبر قومی اسمبلی علام احمد بلور اور نائب ناظم اعلیٰ سید قائم علی شاہ مسلم کمرشل بینک اسلامک برانچ کے افتتاح کے بعد کیک کاٹ رہے ہیں۔
پشاور: ممبر قومی اسمبلی علام احمد بلور اور نائب ناظم اعلیٰ سید قائم علی شاہ مسلم کمرشل بینک اسلامک برانچ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کابل: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے پاکستانی سفیر زاہد ناصر اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: یو بی جی سندھ کے چیئرمین خالد تواب کی رہائشگاہ پر گروپ کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: اسلام آباد جرنلسٹس کے زیر اہتمام فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ، پیپلز پارٹی کینٹ کے صدر ملک ظہیر ارشد کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر جا رہے ہیں۔
لکی مروت: ڈی پی او سید خالد ہمدانی اور ایس پی توحید خان انسپکٹر گل نواز کو ڈی ایس پی کے بیجز لگار ہے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین کے زیر اہتمام تنخواہوں کے اے جی آفس منتقلی کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی پارٹی کے نامزد امیدوار جمال خنن ترکئی کی حمایت میں منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
چمن: خود کش دھماکے میں ڈی پی ساجد مہمند کی تباہ ہونے والی گاڑی۔