Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 جولائی 2017 کی تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے ایم سی کے مرحوم ملازمین کے ..
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے ایم سی کے مرحوم ملازمین کے لواحقین کو ملازمت کا تقرر نامہ دے رہے ہیں۔
بدھ
12
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
ملازمت
بدھ
12
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ: تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے اور ان کے والدین پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ سینٹر نجی ادارے کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ٹیپو سلطان کو آپریٹو ہاؤسگ سوسائٹی ملیر کے محمد عامر بھٹی اپنے اوپر ظلم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: لاہور کے رہائشی فہیم احمد راؤ موٹر سائیکل پر چھ ہزار کلومیٹر کا سفر کر کے کراچی پریس کلب کے سامنے امن کی اپیل کر رہا ہے۔
کرارچی: کراچی پریس کلب میں صدر کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کرارچی: کراچی پریس کلب میں صدر کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسلم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں واٹر ٹینکر اورنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ضور احمد شاہ واٹر بورڈ میں کرپشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: فرانس کی سفیر مسز مارٹین ڈورینس کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر قونصل جنرل فرانکوئس ڈالورسو، چیف ایگزیکٹو سائٹا پاکستان پیر زادہ ایم اجمل فاروقی، پریزادہ عمران فاروقی اور جاوید کالیا گیا گروپ فوٹو۔
لاڑکانہ: مقتول آفتاب عباسی کی بیوی زاہدہ پروین عباسی بچوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی: صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز شیخ کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دوڑ کے رہائشی ٹھیکیدار اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جامشورہ کا رہائشی خاندان با اثر افراد کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہا ہے۔
حیدر آباد: گدس ناکہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے علاقہ مکین سخت اذیت کا شکار ہیں اور کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: ہوریژون کے زیر اہتمام انگلش ورکس پروگرام میں امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رحیم داد خان ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کے لگائلے گئے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس مٹسو بیشی انرجی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مسٹر ہرانو کی سربراہی میں آنے والے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں راؤ محمد رفیق کی سربراہی میں آنے والے لالہ موسیٰ پریس کلب کے 8رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے امریکی قونصلیٹ کے ہیڈ آف پولیٹیکل اینڈ اکنامک Mr. John robinson اور Mr. Ted Burkhatlerملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے امریکی قونصلیٹ کے ہیڈ آف پولیٹیکل اینڈ اکنامکس کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کی طرف سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: VIVO موبائل کمپنی کے سی ای او میسن گاؤ کا متعارف ہونے ولے نئے فونز Y55s، Y53، V5 اور ماڈلز کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: VIVO موبائل کمپنی کے سی ای او میسن گاؤ کا متعارف ہونے ولے نئے فونز Y55s، Y53، V5 اور ماڈلز کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: VIVO موبائل کمپنی کے سی ای او میسن گاؤ کا متعارف ہونے ولے نئے فونز Y55s، Y53، V5 اور ماڈلز کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کی سفیر مارٹین ڈورنس ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام جیلوں میں اصلاح کے لئے مرتب کی گئی رپورٹ پیش کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کر ہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان کا لاہور کے دورے پر آنے والے چائنہ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان رینجرز (پنجاب) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل اظہر نوید حیات خان سیکٹرز، ونگ کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور:ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر محمد طاہر شاہین شیلڈ دے رہے ہیں۔
قصور:ڈپٹی کمشنر عمارہ خان، چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خان اور دیگر افسران کا ینگ ڈاکٹرز کی طرف سے دیئے گئے سالانہ ڈنر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزری ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ڈبلیو آئی ایس ای کے زیر اہتمام خواتین کونسلروں کی تربیت کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: چین سے درآمد کی جانے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیوں کی پارکنگ کے لیے ڈیرہ گجراں میں زیر تعمیر ڈپو میں پٹری بچھانے کا کام تیز سے جاری ہے۔
اٹک: وقار احمد اعوان کا پیپلز پارٹی چھوڑ کر میجر گروپ میں شمولیت کے موقع پر سابق ضلع ناظم میجر (ر) طاہر صادق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات ضلع مساجد کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سپلائی چین سسٹم کے بارے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور پنجاب سوشل سیکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید، ڈی جی ایس ایم یو (شہر خموشاں) سلمان صوفی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عمر فاروق کے ہمراہ میانی صاحب قبرستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور ، سی پی ٹیم لیڈر اشفاق خٹک اور دیگر افسران کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ایگزیٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور چین نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن وفد کے سربراہ ینگ ہونگ بو کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: باٹا پور میں البیراک کے صفائی آپریشن کے دوران سینٹری ورکرز بارش کے بعد سڑکوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
لاہور: باٹا پور میں البیراک کے صفائی آپریشن کے دوران سینٹری ورکرز بارش کے بعد سڑکوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچی بستی کے بچے برتن لیے پائپ لائن کے گرد پانی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش مریڑ چوک میں بچوں کے کھلوں نے بیچ رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے باعث کمیٹی چوک انڈر پاس میں جمع پانی کا منظر۔
راولپنڈی: شدید بارش کے باعث کمیٹی چوک انڈر پاس میں جمع پانی کا منظر۔
راولپنڈی: شدید بارش کے باعث کمیٹی چوک انڈر پاس میں جمع پانی کا منظر۔
راولپنڈی: شدید بارش کے دوران پیر ودھائی نالہ لئی میں طغیانی کا منظر۔
راولپنڈی: شدید بارش کے دوران پیر ودھائی نالہ لئی میں طغیانی کا منظر۔
راولپنڈی: شدید بارش کے دوران پیر ودھائی لوہاراں بازار نالہ لئی کے کنارے بنے گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: کرتار پورہ میں شدید بارش کے بعد گلی برساتی نالے کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے قائم کئے گئے ہاسٹل کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین چوہدری مختار احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ ہائیکورٹ بار میں ای لائبریری کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر چار جماعتی اتحاد میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات پنجاب خالد عیاض خان سفاری زو کی داخلی گزر گاہ پر پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے اطالوی طرز کا سکلچپر نصب کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پروفیشنلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد پریس کلب کے باہر کھڑے پانی سے موٹر سائیکل سوار گزر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
لاہور: لاہور کی رہائشی خاتو ن مغیرہ مقبول لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔