Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 جولائی 2017 کی تصاویر
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ ..
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات کا نیول چیف استقبال کر رہے ہیں۔
ہفتہ
15
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ہفتہ
15
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا نیوی کے افسر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا منظر۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے ریکروٹ کو اعزازی شمشیر سے نوازا جا رہا ہے۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر مہمان خصوصی جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے ریکروٹ کو اعزازی شمشیر سے نوازا جا رہا ہے۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس کو میڈل دیئے جا رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 107ویں مڈ شپ مین ، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس کوٹرافی سے نوازا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی ضلع کچہری آمد پر وکلاء استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی حیات آباد میں پانی کی شدید کمی کے باعث علاقہ مکین واسا کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سروسز ہسپتال پیرا یڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام سروسز سٹرکچر ملنے کی خوشی میں تقریب میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، یوسف بلا، ارشد بٹ، نجم احمد شاہ کو بگیوں پر بٹھا کر لایا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ خان ترکی میں ناکام بغاوت کو ایک سال پورا ہون پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ خان ترکی میں ناکام بغاوت کو ایک سال پورا ہون پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے وائس چانسلرز، پرنسپلز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد لاہورڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کے ہمراہ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ چلڈرن ہسپتال لاہور کے سیکیورٹی ممبرز اور پوسٹ گریجوایٹ ٹریننگ ڈاکٹرزکے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ڈینگی تدارت اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن حکومت پاکستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔