Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 24 جولائی 2017 کی تصاویر
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ ہفتہ شجر کاری ..
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ ہفتہ شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر بار ملک ریاض احمد خاں بھی ہمراہ ہیں۔
پیر
24
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ملک ریاض
ریاض
پیر
24
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن تیسری پاکستان فارما سوٹیکل کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان فارمسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری احسان اللہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔
پشاور: اے این پی آرگنائزیشن کمیٹی کے ممبر ابرار خلیل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گنڈا مار خواتین حیات آباد پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: محنت کش نے بھانہ ماڑی میں سرک کنارے مچھلیاں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
پیرس: مسلم لیگ ن فرانس کے سیکرٹری جنرل وسیم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیرس: مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافظ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافظ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافظ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کرنے کے لیے جائے وقوعہ کو قناعتیں لگا کر سیل کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافظ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب علی جان خان محکمہ ڈرگ ونگ کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان سے وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد، ڈائریکٹر ایڈمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت شیخ علاؤالدین چائنہ کے شہر یرمکی میں ہونے والی نمائش کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اقوام متحدہ کے فنڈ برائے آبادی کے وفد کا مڈ وائف ایڈوائزر مس ڈیلا شیرٹ کی سربراہی میں لیڈی ایچی یسن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ نصیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: فیروز پورروڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پورروڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پورروڈ پر دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: بجلی کے تاروں کی چوری کے بعد کھمبوں میں تاریں موجود نہیں ہیں۔
کراچی: الشریف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلابی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے بلال کالونی کورنگی میں فری آئی کیمپ کے موقع پ چیئرمین پرویز اقبال آرائیں، حاجی نیامت علی، لھیف چاچا، میڈم شاہدہ، روبینہ شاہین کی نگرانی میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کررہے ہیں۔
فیصل آباد: سی این جی گیس سلنڈروں پر پابندی اور چالان جرمانوں کے خلاف ہائی ایس ویگن مالکان ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سی این جی گیس سلنڈروں پر پابندی اور چالان جرمانوں کے خلاف ہائی ایس ویگن مالکان ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر ملازمت سے فارغ ہونیوالے کمپیوٹر انسٹرکٹرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر ملازمت سے فارغ ہونیوالے کمپیوٹر انسٹرکٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر ملازمت سے فارغ ہونیوالے کمپیوٹر انسٹرکٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: گورن خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا ضلع ٹانک سے آئے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
چکوال: وزیر مملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن چکوال دورہ کے موقع پر ایک معمر خاتون کی گفتگو سن رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ممبر آزاد جموں کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰہی لاہور ہائیکورٹ کے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے سینئر وکلاء رہنماؤں کی (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: دیائے راوی کے کنارے خانہ بدوش بچی برتن دھو رہی ہے۔
لاہور: شہری دریائے راوی میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: دیائے راوی کے کنارے خانہ بدوش بچے گرے درخت کی شاخ پو جھولے لے رہے ہیں۔
لاہور: ٹولنٹن مارکیٹ کے باہر رکھے کولر سے راہگیر پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایک طالبعلم لیپ ٹاپ پر کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل موٹروی پولیس شوکت حیات بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے شیخانصر عزیز سے مزدور یونین کا وفد ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے سلسلے میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور جوہر ٹاؤن میں کبڈی میچ جیتنے والے کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں، اپوزیش لیڈر میاں محمود الرشید بھی موجود ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف زعیم حسین قادری ، وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چوہدری اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق پہلی حج پرواز میں مدینہ روانہ ہونے والے حجاج اکرام کو ہار پہنا کر الوداع کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری، حافظ عبدالرحمن مکی و دیگر قائدین مرکز القادسیہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا اعازمین حج کو باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے رخصت کر رہے ہیں۔