Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 اگست 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ..
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ خواتینکارکنان استقبال کر رہی ہیں۔
جمعرات
10
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
پنجاب
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
10
اگست
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے نشتر سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد ہونیوالے والی بال کے مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی فرزانہ بٹ، محمد انیس شیخ کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے نشتر سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد ہونیوالے والی بال کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز علاؤالدین شوگر ملز مالکان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو یورپی یونین کی نمائندہ اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ای ایگریکلچر کریڈٹ سکیم کی سٹیرنگ کمیٹی کے 13ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات، ثقافت وایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور میں کیبل کار منصوبے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ انٹرورسٹی ہم نصابی مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ کا وائس پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، شاہد محمود گل و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید موسیٰ رضا دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو موسیٰ رضا یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر بہبود اور صنعت زار سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی ڈی ایس صدر ظفر، فیض وڑائچ، رخسانہ نفیس اور رضوانہ اسلام کے ہمراہ بچوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ماڈل ٹاؤن لائبریری میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر مظہر احمد اور رحمان آصف مہمان خصوصی کرنل (ر) کار داس کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان سرگودھا میں نئے چڑیا گھر کے قیام کے منصوبے بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ایریگیشن لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام محنت کشوں کی یوم آزادی ریلی خورشید احمد کی قیادت میں نسبت روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: الامہ لائرز فورم کے زیر اہتمام وکلاء اور سول سوسائٹی کے ارکان جی پی او چوک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سردار سردار فاروق احمد طاہر کو ”صوبائی“ کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی آمد پر تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ساتھ مختلف صوبوں کے اراکین اسمبلی پر مشتمل ”صوبائی“ کے وفد کے پنجاب اسمبلی آمد پر گروپ فوٹو۔
لاہور: لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید جشن آزادی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور یو ایس قونسل جنرل لاہور یورے فیڈ کیو زراعت کے شعبے میں ووکیشنل کورسز شروع کرنے کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قصر بہبود اور صنعت زار سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں طالبات ڈرامہ پیش کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل عمر محمود حیات، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پی ڈی ایم اے دورے کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل عمر محمود حیات، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پی ڈی ایم اے دورے کے موقع پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل عمر محمود حیات، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی قدرتی آفات کے نمٹنے کے لیے جدید تیار کی گئی وین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل عمر محمود حیات، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی قدرتی آفات کے نمٹنے کے لیے بنائے گئے کنٹرول روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرینا ہوٹل لیبر یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: ائیرپورٹ روڈ پر ایک خاتون جشن آزادی کے لیے قومی پرچم فرخت کے لیے سجائے بیٹھی ہے۔
کوئٹہ:اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ:اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں ریلی میٹروپولیٹن کارپوریشن سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے ایک بچے نے سٹال پر قومی پرچم سجا رکھے ہیں۔
کوئٹہ: موسلا دھار بارش کے بعد خانہ بدوش بچے گیلے کپڑے اور چارپائی دھوپ میں رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: بنی کے رہائشی پانی کی کمی کے باعث دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔
کوئٹہ: موسلا دھار بارش کے بعد جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ ورائٹی پروگرام، چمکتا پاکستان، میں یار محمد، حمید بابر لبنیٰ شہزادی، عمران رشدی خاکے پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری چوک میں مسلم لیگ ن کا ایک کارکن ٹریفک سائن بورڈ پر چڑھ کر پارٹی پرچم لہرا رہا ہے۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کا کارکن نواز شریف کا پورٹریٹ اٹھائے ریلی میں شریک ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے دوران چھتوں پر کھڑے کارکنوں کو دیکھ کر وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے سلسلے میں صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اپنے دفتر میں بکروں کا صدقہ دے رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک وارڈن دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کے حوالے سے خریداری کے لیے آئی بچیاں خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں واقع قائداعظم لائبریری کی عمارت پریوم آزادی کی مناسبت سے بڑی سائز کا قومی پرچم آویزاں ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک کارکن ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے دوران چادر کا تحفہ پیش کر ہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی کے سپیکر چنگ سی کیون کو تصویری البم دکھا رہی ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی ریلی گزرنے کے بعد عوام کے لیے ٹریفک کھولنے پر شہری پل سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی ریلی گزرنے کے بعد عوام کے لیے ٹریفک کھولنے پر شہری پل سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی ریلی میں شریک ایک بچی اپنے موبائل سے ویڈیو بنا رہی ہے۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ خواتین وکلا استقبال کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ خواتین کارکنان استقبال کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے جبکہ کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے ۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے ۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے ۔
راولپنڈی: نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کہچری روڈ پر گامزن ہے ۔