راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈارا، رکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف ایڈووکیٹ اور دیگر ضلع کونسل ہال راولپنڈی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار کے دوران کیک کاٹ رہے ہیں۔

راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈارا، رکن صوبائی ..

ہفتہ 12 اگست 2017

ہفتہ 12 اگست 2017 کی مزید تصاویر