
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 12 اگست 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی والدہ کی نماز جنازہ ..
لاہور: صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی والدہ کی نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال خاں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی، صوبائی وزراء راجہ اشفاق سرور، شیخ علاؤالدین، چوہدری محمد شفیق اور دیگر اراکین اسمبلی شریک ہیں۔
ہفتہ 12 اگست 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: سیکرٹری فنانس پنجاب حامد یعقوب شیخ کے ساتھ پی ایف ایم کی تربیتی ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔