Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال ..
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ دیگر کے ہمراہ این اے 124میں یوم آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
پیر
14
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جشن آزادی مبارک
پیر
14
اگست
2017
کی مزید تصاویر
اٹک: ضلع کونسل اٹک میں جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد، ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کو جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر پولیس لائن میں سلامی پیش کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ویسٹ مینجمنٹ و البراق کمپنی کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر میئر راولپنڈی سردار نسیم، ایم پی اے راجہ حنیف پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر راشد ضیاء اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین دیگر سٹاف کے ہمراہ یوم آزاد کے موقع پر پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر ایک ننھے بچے کا منفرد انداز۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار نوجوان وکٹری کا نشان بنائے ہوئے جا رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر ننھے بچے قومی پرچم کے رنگوں والے لباس پہنے گاڑی میں سوار ہو کر مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر ایک خاتون باجا بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان، وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن اور فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل ثاقب محمود یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف حلقہ این اے 120کے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر میاں محمود الرشید، چوہدری محمد سرور، یاسمین راشد ، جمشید اقبال چیمہ، عندلیب عباس اور میاں اسلم اقبال یوم آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر بچے باجے بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: شیخ زید ہسپتال میں جشن آزادی کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر اکبر حسین اور ڈپٹی ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم کھچی پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ جشن آزادی کے سلسلے میں اسٹیٹ بینک میں قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد میونسپل بلدیہ کے لان میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ یوم آزادی کے موقع پر ساتھی ججز صاحبا کے ہمراہ پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
ہٹیاں بالا، ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر یوم آزید پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ جشن آزادی کے سلسلے مٹیں اسٹیٹ بینک میں قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر حضوری باغ میں منعقدہ تقریب کے دوران بچوں کے ساتھ مل کر ملی نغمہ گا رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر یوم آزادی کے موقع پر پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن علامہ اقبال (اولڈ کیمپس) میں دیگر کے ہمراہ پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں یوم آزید کے موقع پر اسمبلی میں قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ یوم آزادی کے موقع پر گورنمنٹ کالج لاہور میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر امجد علی جاوا یوم آزادی کے موقع پر دیگر کے ہمراہ پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: پی سی سی آئی ریجنل آفس میں پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین محمد یٰسین، راجہ حسن اختر، مدیحہ وقاص اور دیگر جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہی قلعہ کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: یوم آزادی کے موقع پر ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود پولیس ہیڈ کوارٹرز میں پرچم کشائی کے بعد سلامی پیش کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی قیادت میں یوم آزادی کے دن پولیس فلیگ مارچ جی ٹی روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ محفل مشاعرہ میں پروفیسر انور مسعود اپنا کلام پیش کر رہے ہیں۔
کابل: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور پاکستانی سفیر زاہد نصر اللہ خان پاکستان سفارتخانے میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا منگ رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر منچلے ڈانس کر کے اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر ننھی بچیاں قومی پرچم تھامے ہوئے۔
راولپنڈی: ریلوے اسلیشن پر آزادی ٹرین گزر رہی ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر شہری ایوب پارک میں رکھے گئے ٹینگ کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار شہری قوی پرچموں کے ہمراہ مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر لڑکیوں کا ایک منفرد انداز۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار شہری قوی پرچموں کے ہمراہ مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ میں شہری یوم آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر کے داخلی راستے پر سیکیورٹی اہلکار خاتون کی تلاشی لے رہی ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر گاڑی میں سوار شہری قومی پرچم لہراتے ہوئے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ہاؤس میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر شہری نے اپنی سائیکل پر قومی پرچم لگا رکھا ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر چڑیا گھر میں ایک بچی چہرے پر قومی پرچم بنوا رہی ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر گاڑی میں سوار شہری پرچم لہراتے ہوئے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روز شہری چڑیا گھر کی سیر کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزی کے موقع پر ایک منچلے نے اپنے جسم پر قومی پرچم پینٹ کروا رکھا ہے۔
لاہور: یوم آزی کے موقع پر ایک موٹر سائیکل سوار شہری قومی پرچم لہراتے ہوئے جا رہا ہے۔