
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 17 اگست 2017 کی تصاویر
- مظفر آباد: امریکہ کی جانب سے کشمیری عسکری تنظیم حزب المجاہدین ..
مظفر آباد: امریکہ کی جانب سے کشمیری عسکری تنظیم حزب المجاہدین کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
جمعرات 17 اگست 2017 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے صدر امرالدین آغا، ٹکری حمید بگلزئی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

لاہور: اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ اکرالرحمن صدیقی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔