لاہور:تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے لیے یونین کونسل 64کی کوآرڈینیٹر مسرت جمشید چیمہ دیو سماج روڈ پر واقع مرکزی انتخابی دفتر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں، امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد اور ذیلی حلقہ پی پی 140کے آرگنائزر اعجاز چوہدری بھی موجود ہیں۔

لاہور:تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم ..

جمعرات 24 اگست 2017

متعلقہ عنوان :

جمعرات 24 اگست 2017 کی مزید تصاویر