لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امراء رائیونڈ میں سابق وفاقی وزیر اسد محمد خان جونیجو (ن) لیگ میں شمولیت کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں، گونر سندھ محمد زبیر، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، خواجہ سعد رفقی اور پرویز رشید بھی موجود ہیں۔

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امراء رائیونڈ میں ..

جمعرات 24 اگست 2017

جمعرات 24 اگست 2017 کی مزید تصاویر