Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ..
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی کے شرکاء امریکی قونصل خانے کے باہر پر امن مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بدھ
30
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
مسلم لیگ (ق)
بدھ
30
اگست
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان اور پیپلز پارٹی (ورکرز) کے مرکزی صدر ڈاکٹر صفدر عباسی این اے 120 میں مرکزی انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خود دار پاکستان ریلی کے موقع پر امریکی قونصل خانے کے باہر پولیس کی نفری تعینات ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان اور ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفی سید عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی مسلم لیگ ہاؤس میں استحکام پاکستان ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کو ایجوکیشن ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر بورڈ آف ٹرسٹیز کے ممبر سید وقاص جعفری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور ائیر پورٹ پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن روانگی کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہری بس کی چھت پر سوار اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہری بس کی چھت پر سوار اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہری بس کی چھت پر سوار اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پذیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پذیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہریوں کا سامان گاڑی کی چھت پر چڑھایا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کوچز کے تربیتی کیمپ میں سابق ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپیئن خواجہ جنید ہاکی سٹیڈیم میں کوچز کو عملی تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کوچز کے تربیتی کیمپ میں لیجنڈ کوچ لیاقت علی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں بیڈ منٹن کے کوچز کو عملی تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز میں ”زرعی تحقیق کے امکانات (حال اور مستقبل)“ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں یونین کونسل 52میں ایک پھل فروش سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں یونین کونسل 52میں ووٹروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خود دار پاکستان ریلی کے شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خود دار پاکستان ریلی کے شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خود دار پاکستان ریلی کے شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار شہری چھتری تانے جا رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق وزیر حکومت حاجی گل خنداں ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا منظر۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں ٹیچر بچوں کو ڈرائنگ سکھا رہی ہے۔
لاہور: الحمراء کمپلیکس میں تعلیم کی اہمیت بارے خاکے میں آرٹسٹ پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری قربانی کے اونٹ لیکر مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد سڑک پر کھڑے پانی سے خواتین گز رہی ہیں۔
جامشورہ: مہران یونیورسٹی میں فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اسلم عقیلی کے ہمراہ گرپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران ووٹرز میں پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں سکول کی بچیاں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران افسران کی ڈیوٹیوں اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفارو ق کا رکن پنجاب اسمبلی عارف خان سندھیلہ کے ہمراہ گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد میں گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک شخص سگیاں پل پر فارم میں قربانی کے جانور پسند کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کی پراگریس ریومیٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، امجد علی جاوا اور ناصر حمید خان سمیت دیگر بھی موجو دہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ امریکی قونصل جنرل لاہور الیزبیتھ کینیڈی ٹروڈو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چین سے درآمد کی جانیوالی اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیاں ڈیرہ گجراں میں واقع ڈپو میں کھڑی کرنے کے لی ٹریک بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیا۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین خواتین پیکج2017ء کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر راشد ضیاء اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین صفائی مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ ساہیوال میں قائم عارضی مویشی منڈی میں کئے گئے انتظامات کا جائزة لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خوددار پاکستان ریلی میں شریک اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید قومی پرچم تھامے دیگر کے ہمراہ نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خوددار پاکستان ریلی کے موقع پر ایک خاتون دونوں ہاتھوں میں جھنڈیاں پکڑے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خوددار پاکستان ریلی میں شریک ایک شخص قومی پرچم اٹھائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر پر کھڑا ہو کر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خوددار پاکستان ریلی میں شریک سکاؤٹس نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خوددار پاکستان ریلی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام خوددار پاکستان ریلی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام مال روڈ پر خود دار پاکستان ریلی کے باعث راستہ بند ہونے پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام مال روڈ پر خوددار پاکستان ریلی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔