Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور ڈی جی سپورٹس ..
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ تربیتی کیمپ میں شرکت کرنیوالے کوچز کا گروپ فوٹو۔
جمعرات
31
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
پنجاب
جمعرات
31
اگست
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ترجمان حکومت پنجاب ملک احمد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ، ذوالفقار احمد گھمن، زاہد حسین اور محمد انیس شیخ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کوچز کی تربیتی کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر عیدالاضحی پر جانوروں کی قربانی کے لیے چھریاں تیز کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازش ریف سے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے پردیسیوں کا ریلوے اسٹیشن پر رش کا منظر۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مزنگ میں منعقدہ خواتین کنونشن کے موقع پر ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مزنگ میں منعقدہ خواتین کنونشن سے خطاب کر رہی ہیں، شائستہ پرویز ملک، ماجد ظہور بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مزنگ میں منعقدہ خواتین کنونشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق سیکرٹری نجم احمد شاہ اور پینل کے ہمراہ مختلف ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کی سلیکشن کے لیے ڈاکٹرز کے انٹرویو کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان صدارتی ایوارڈ یافتہ مصنف ایم آر شاہد کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین کیبنٹ کمیٹی آن فلڈز ملک ندیم کامران کیبنٹ کمیٹی آن فلڈز کے 15ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ اور چیف سیکرٹری زاہد سعید بھی موجود ہیں۔
لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتی مصنف ایم آر شاہد آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کو اپنی تحریر کردہ کتاب ”شہدائے پنجاب پولیس“ پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات ہیلتھ کونسل اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کورس مکمل کرنے والے اے ای اوکو لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کورس مکمل کرنے والے اے ای اوکو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کورس مکمل کرنے والے اے ای اوکو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ ایک نوجوان خواتین کے ہینڈ بیگز فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب قربانی کے جانوروں کی منڈی لگی ہوئی ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب قائم عارضی مویشی منڈی کا منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز احمد چوہدری اور مسرت چیمہ یو سی 64ریواز گارڈن میں انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں ایک دکاندار نے خواتین کی جیولری فروخت کرنے کے لیے سجا رکھی ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب قربانی کے جانوروں کی منڈی لگی ہوئی ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب عارضی مویشی منڈی میں شہری قربانی کے جانور دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب عارضی مویشی منڈی میں شہری قربانی کے جانور دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں بچے گول گپوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: طالبات الحمراء ہال میں جاری پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: طالبات الحمراء ہال میں جاری پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: بے نظیر قتل کیس فیصلہ کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر خواجہ امیاز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین موتی بازار سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین موتی بازار سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواسراولپنڈی: خواتین موتی بازار سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔ین موتی بازار سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی خریداری کے لیے موتی بازار آنے والی خواتین کا رش۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پزیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر پولیس اہلکار سکینگ مشین سے سامان کی چیکنگ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر سفر کے لیے جانے والوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پزیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلولے اسٹیشن پر ٹکٹ کے لیی قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پزیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریل گاڑی میں سوار ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر مملکت مریم اورنگزیب سے ملاقات کے موقع پر لیگی کارکنان ندا خان، ہیرا نایاب و دیگر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس میں عیدالاضحی کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے منعقدہ ویڈیو لنک آر پی اوز ڈی پی اوز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب وحدی اختر انصاری عیدالاضحی کی مناسبت سے سندس فاؤنڈیشن میں زیر علاج بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب وحدی اختر انصاری عیدالاضحی کی مناسبت سے سندس فاؤنڈیشن میں زیر علاج بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور : ہائیکورٹ بار اور لاہور لاہور بار کے مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس کے بعد وکلاء امریکہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب مویشی منڈی میں ای بیوپاری نے قربانی کے اونٹ کو خوبصورتی سے سجا رکھا ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب قربانی کے اونٹوں کی منڈی سجی ہوئی ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب قربانی کے اونٹوں کی منڈی سجی ہوئی ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب مویشی منڈی میں بیوپاریوں نے قربانی کے اونٹوں کو خوبصورتی سے سجا رکھا ہے۔