Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 ستمبر 2017 کی تصاویر
پشاور: پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں ..
پشاور: پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
جمعہ
8
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
برما
جمعہ
8
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں علامتی بچوں کی نعشیں لیے کھڑے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر داخلہ مہم کے افتتاح کے موقع پر لگائے جانیوالے سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر عالمی یوم خواندگی کے موقع پر فارم پر کر کے داخلہ مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق برما کے مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق برما کے مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق وائس چیئرمین بارکونسل راجہ حنیف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن عثمان خالد سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں انٹر نیشنل ایجوکیشن کلانفرنس لاہور کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: مولانا سید عبدالخبیر آزاد بادشاہی مسجد میں برما کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آئی ڈی ایس بی کے رفیہ کریم، ثمینہ سحر، سعید شاہ، صفدر حسین انٹر نیشنل لیٹریسی ڈے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: انٹی کرپشن موومنٹ اور نیشنل میڈیا کمیونٹی کی جانب سے پریس کلب کے سامنے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علماء پاکستان کوئٹہ کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام رہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام رہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام منان چوک کارکنان روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام منان چوک کارکنان روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکن روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد گولڑہ گاؤں کو سوئی گیس فراہمی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: آکا خیل اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: تنظیم اساتدہ کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء برمی مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں وفد مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں سے ان کے دفتر میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی چیئرمین عمران خان مجلس وحدت مسلمین کی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی چیئرمین عمران خان مجلس وحدت مسلمین کی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نواحی علاقوں میں قائم اینٹوں کے بھٹے سے نکلنے والا مضر صحت دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
باغ: ضلع باغ کے نواحی علاقہ بیس بگلہ کے مقام پر راجہ عبدالکریم شہید والی بال ٹورنامنٹ کھیلا جا رہا ہے۔
اٹک: انجمن تاجران کے صدر راشد الرحمن کے بھائی حج سے واپسی کے بعد منعقدہ محفل نعت کے موقع پر نعتیہ کلام پیش کیا جار ہا ہے۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین انگوٹھیوں کے باکس لگائے روڈ کنارے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: ایم این اے ملک ابرار سے ملاقات کے موقع پر لیگی کارکنان ندا خان، ہیرا نایاب و دیگر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچہ ریلوے ٹریک سے خطرناک انداز سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچی سائیکل چلا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری ریلوے ٹریک سے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: برما میں مسلمانوں کی نسل کشی اور اذیت ناک مظالم کیخلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام برما کے روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر سرکاری واجبات کی ریکوری کا جائزة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان برما میں مسلمانوں کے قتل عام اور اذیت ناک مظالم کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کی چادریں رکھے ہوئے گڑھی شاہو پل سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے کھڑے ہیں۔
لاہور: خاکسار تحریک کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: سنی علماء کونسل کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔