لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ریگل چوک سے چیئرنگ کراس تک نکالی گئی مشعل بردار ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں، چوہدری منظور اور فیصل میر بھی ہمراہ ہیں۔

لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ حلقہ ..

ہفتہ 9 ستمبر 2017

ہفتہ 9 ستمبر 2017 کی مزید تصاویر