Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 اکتوبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: خطرے سے بے خبر بچے ریلوے ٹریک پر چل رہے ہیں جو کسی ..
راولپنڈی: خطرے سے بے خبر بچے ریلوے ٹریک پر چل رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
جمعرات
5
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
جمعرات
5
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس انٹر ڈویژن کھیلوں میں کاؤنٹر ٹیررزم فورس اور لاجسٹک ڈویژن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد جیتنے والی ٹیم کاؤنٹر ٹیررزم فورس کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ایل سی لیبارٹریز برطانیہ کے ماہرین کا وفد پنجاب کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نیب لاہور کی جانب سے92ملین کرپشن کیس میں گرفتار ملزم محمد شکیل حوالات میں بند ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اساتذہ کو ٹیچر ایوارڈ، سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور میڈم سندس ارشاد خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اور ہائی نون لیبارٹریز جاوید حسین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اگلے سکیل میں ترقی پانے والے عہدیداران کو آفس آرڈر دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین لیڈی ایچیسن ہسپتال میں ڈے کیئر سنٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے آٹھویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، بیگم ذکیہ شاہنواز، رانا محمد ارشاد اور اللہ بخش ملک اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور: ٹیوٹا بورڈ آف مینجمنٹ کے اجلاس کی صدارت عرفان قیصر شیخ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش نہر کے پانی سے کیمیکل والے تھیلے دھو رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے مال روڈ پر رکھے گئے ہورڈنگ بورڈ کے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے مال روڈ پر ہورڈنگ بورڈ رکھا ہے۔
لاہور: تحفظ ختم نبوت فورم کے زیر اہتمام کاغذات نامزدگی میں ختم نبوت پر ایمان کا حلف نامہ اصل حالت میں بحال ہونے پر اظہار تشکر کیا جار ہا ہے۔
لاہور: چوبچہ انڈر پاس کی تعمیر کے لیے شٹرنگ کا کام جاری ہے۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق ٹرسٹ ماڈل سکول راوی روڈ میں ہائر سیکنڈری کلاسز کا افتتاح کر رہے ہیں، سیکرٹری فاؤنڈیشن نسرین مہدی، ہیڈ ماسٹر جمشید مرزا و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق ٹرسٹ ماڈل سکول راوی روڈ میں ہائر سیکنڈری کلاسز کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام نکالی گئی ”شان ختم نبوت ریلی“ کے شرکاء سے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام نکالی گئی ”شان ختم نبوت ریلی“ کے شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
وانا: برمل کا علاقہ راغزائی میں قبائلی چلغوزوں کو منڈیوں تک رسائی نہ ملے کیخلاف ڈھول کی تاپ پر رقص کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
وانا: برمل کا علاقہ راغزائی میں قبائلی چلغوزوں کو منڈیوں تک رسائی نہ ملے کیخلاف ڈھول کی تاپ پر رقص کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ کے ساتھ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ہونیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور انتظامیہ کا گروپ فوٹو، لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں ایل سی وائٹ اور ایل سی گرین کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا جار ہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آمد پر ایک طالبہ پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں بلے سے شارٹ لگا کر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری محمد پرویز ملک پانچویں ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں جے بی سعید اسٹوڈیو کے چیف ایگزیکٹو آفسیر ندیم اے کشتی والا کو بہترین پرفارمنس پر گولڈ میڈل پیش کر رہے ہیں، گورنر سندھ محمد زبیرعمر بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش چارپائی بننے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: بچے ایک سلاد فروش سے مولیاں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے ایک سلاد فروش سے مولیاں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نمل یونیورسٹی میں کشمیر ایشو پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف ایف سی اور قوس قزاح کے مابین سوسائٹی کی فلاح کے لیے عابد محمد اور ڈاکٹر فوزیہ مغیث معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: یونین کونسل پنجکوٹ کا چاروں اطراف سے درختوں کے دامن میں آباد خوبصورت سیاحتی مقام بگنواں کا خوبصورت منظر۔ حکومت آزاد کشمیر نے سیاحت کو انڈسٹری کا درجہ تو دے دیا مگر اس طرح کے خوبصورت مقامات پر ابھی توجہ نہیں دی جا سکی۔
مظفر آباد: یونین کونسل پنجکوٹ کا چاروں اطراف سے درختوں کے دامن میں آباد خوبصورت سیاحتی مقام بگنواں کا خوبصورت منظر۔ حکومت آزاد کشمیر نے سیاحت کو انڈسٹری کا درجہ تو دے دیا مگر اس طرح کے خوبصورت مقامات پر ابھی توجہ نہیں دی جا سکی۔
مظفر آباد: یونین کونسل پنجکوٹ کے خوبصورت سیاحتی مقام بگنواں میں خستہ حال سڑک سے ایک مسافر جیب گزر رہی ہے، خوبصورت سیاحتی مقام میں آنے والے سیاحوں کے لیے سڑک اور رہائشی سہولیات فراہم کر کے علاقہ کا معیار زندگی بلند کیا جا سکتا ہے۔
پشاور: گرلز انٹر کالجز فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرنیوالی حیات آباد گرلز کالج کی کھلاڑیوں کامہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: فرنٹیئر کالج میں جاری گرلز انٹر کالجز فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں حیات آباد اور سٹی گلبہار کالج کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پشاور: فرنٹیئر کالج میں جاری گرلز انٹر کالجز فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں حیات آباد اور سٹی گلبہار کالج کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔