کراچی: وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری محمد پرویز ملک پانچویں ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں جے بی سعید اسٹوڈیو کے چیف ایگزیکٹو آفسیر ندیم اے کشتی والا کو بہترین پرفارمنس پر گولڈ میڈل پیش کر رہے ہیں، گورنر سندھ محمد زبیرعمر بھی موجود ہیں۔

کراچی: وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری محمد پرویز ملک ..

جمعرات 5 اکتوبر 2017

متعلقہ عنوان :

جمعرات 5 اکتوبر 2017 کی مزید تصاویر