
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 18 اکتوبر 2017 کی تصاویر
- راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس کی طرف سے رکھا گیا بیریل ..
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس کی طرف سے رکھا گیا بیریل فٹ پاتھ پر پڑا ہے جبکہ تعمیراتی مقصد کے لیے لائی گئی ریت بھی فٹ پاتھ پر ڈالی گئی ہے جس کے باعث شہری سڑک کنارے چلنے پرمجبور ہیں۔
بدھ 18 اکتوبر 2017 کی مزید تصاویر

اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر جبی اور بٹھو کے دیہات کے دورہ کے دوران خواتین سے خطاب کر رہی ہیں۔