Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 اکتوبر 2017 کی تصاویر
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر پاکستان تحریک انصاف کے ..
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو6نومبر کے جلسہ والی جگہ کا معائنہ کر رہی ہیں۔
بدھ
18
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
جلسہ
بدھ
18
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر محفوظ بنانے کے لیے بنائی گئی باڑ کے قریب پاک فوج کا جوان الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ: سریاب ملک ایریا سبی روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب ملک ایریا سبی روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب ملک ایریا سبی روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بم دھماکے کا نشانہ بننے والا ٹرک جائے وقوعہ پر کھڑا ہے۔
کوئٹہ: سریاب مل ایریا سبی روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ: قائمقام آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی بم دھماکے کے مقام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت سردار اسلم بزنجو اور مشیر اطلاعات سردار رضا بڑیچ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: امام بارداہ گلشن شمال اڈیالہ سے برآمد ہونیوالے تابوت کے جلوس میں عزادار ماتم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: امام بارداہ گلشن شمال اڈیالہ سے تابوت کا جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری سانحہ کارساز کے شہداء کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی کیپٹن (ر) عارف نواز خان پولیس شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی سیکرٹری جنرل نرگس فیض ملک اور دیگر سانحہ کارساز میں شہداء کے لیے قرآن خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش معمر خاتون راجہ بازار میں دھوپ سے بچاؤ کی عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس کی طرف سے رکھا گیا بیریل فٹ پاتھ پر پڑا ہے جبکہ تعمیراتی مقصد کے لیے لائی گئی ریت بھی فٹ پاتھ پر ڈالی گئی ہے جس کے باعث شہری سڑک کنارے چلنے پرمجبور ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، سکستھ روڈ پر موٹر سائیکل کی پارکنگ کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج کی طالبات چھٹی کے بعد گاڑی کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق جنرل ہسپتال میں زیر علاج اسٹیج اداکار جاوید کوڈو کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان محکمہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں پنجاب اسمبلی کے سامنے پیپلز پارٹی کے رہنما عزیز الرحمن چن، فائرہ ملک، عطیہ سلیم و دیگر شمعیں روشن کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت شیخ علاؤالدین پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن و چیئر پرسن رنگ روڈ اتھارٹی لاہور عبداللہ خان سنبل سدرن لوپ رنگ روڈ پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ، ماسٹر کوچز مسٹر لازار اور مسٹر ضوران کے ہمراہ انٹر نیشنل باسکٹ بال پروفیشنل ٹریننگ کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، آفیشل مس جوائے بھی ساتھ ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ جناح ہسپتال میں پی آئی ٹی بی کے تعاون سے جدید بلڈ ٹرانسفیوژن سسٹم کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن افضال بھٹی افسران کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشیاء اللہ بٹ قائد اعظم انٹر چینج کے قریب گندے پانی کے جوہڑ اور اینٹوں کے ملبے کے ڈھیر کو ختم کرنے بارے انتظامیہ کو ہدایات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیو سریاب کے علاقے میں تخریب کاری کا نشانہ بننے والے پولیس ٹرک کے پاس امدادی کارکن اور لوگ کوجمع ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عامر جان کا ایشئن چیلنج کپ فار ویمن کے لیے قومی ٹیم کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری کیمپ کے دورہ کے موقع پر کھلاڑیوں سے تعارف کرایا جار ہا ہے۔
گلگت: سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان فدا حسین محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سید نیئر بخاری کے ہمراہ چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، سردار یعقوب، شوکت جاوید میر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سانحہ کارساز کی تقریب میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب میں افسر شاہد، شوکت جاوید، طارق سعید، عزادار شاہ و دیگر شریک ہیں۔
شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر محفوظ بنانے کے لیے پاکستانی علاقے میں بنائے گئے ایک قلعے میں پاک فوج کا جوان چوکس موجود ہے۔
شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر محفوظ بنانے کے لیے پاکستانی علاقے میں بنائے گئے ایک قلعے پر قومی پرچم لہرا رہا ہے۔
شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر محفوظ بنانے کے لیے پاکستانی علاقے میں باڑ لگائی گئی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون داتا دربار روڈ پر عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: داتا دربار روڈ پر قائم تجاوزات اور چنگ چی رکشے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار روڈ پر قائم تجاوزات اور چنگ چی رکشے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان بھٹہ مزدور یونین اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پاکستان بھٹہ مزدور یونین اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ساؤتھ افریقہ سے آئے ہوئے مولانا محمد اسماعیل پیر بھائی، مولانا شیراز ٹوکٹ و دیگر کا جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے کمیٹی روم میں نیشنل کونسل فار طب کے اجلاس کے بعد شرکاء کا پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ شنواری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا ٹرسٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول راوی روڈ میں ڈے کیئر سنٹر کے افتتاح کے بعد خواتین اساتذہ، بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ٹرسٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول راوی روڈ میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان سیکٹر آئی ٹین میں منعقدہ پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان سیکٹر آئی ٹین میں منعقدہ پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیول: ایم ڈی پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور انڈونگ سٹی جنوبی کوریا کے میئر کم ڈاؤنگ ریونگ کو عشائیہ کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: پاکستان میں تیونس کے سفیر ایڈل العربی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری میں برآمد کنندگان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر جبی اور بٹھو کے دیہات کے دورہ کے دوران خواتین سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی کے دوران پکڑا جانے والا مضر صحت دودھ پولیس کی نگرانی میں نالہ لئی میں تلف کے لیے لایا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی کے دوران پکڑا جانے والا مضر صحت دودھ پولیس کی نگرانی میں نالہ لئی میں تلف کے لیے لایا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی کے دوران پکڑا جانے والا جعلی جوس نالہ لئی میں تلف کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: راول روڈپر زیر تعمیر شہباز شریف پارک کی خوبصورتی کے لیے کنوپیاں تیار کی جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: راول روڈپر زیر تعمیر شہباز شریف پارک کی خوبصورتی کے لیے کنوپیاں تیار کی جار ہی ہیں۔
قصور: چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خان، صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن رانا شہزاد اقبال و دیگر کا ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ کے موقع پر پرکٹ کے انڈر13اور16کے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس نے راستے کو بیریئر لگا کر عام ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: سویڈن کی آرچ پشت ریونڈ آنتجے جیکولن کو منہاج القرآن کے رہنما سہیل رضا ڈاکٹر طاہرالقادری کے دہشتگردی کیخلاف تاریخی فتویٰ کی کاپی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: لیڈی ایچی سن ہسپتال میں منڈی فیض آباد کی رہائشی خاتون کومل شہزادی کے ہاں پیدا ہونے والے پانچ بچے۔