Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 نومبر 2017 کی تصاویر
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی دیوار پر ٹائلیں لگانے سے قبل ..
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی دیوار پر ٹائلیں لگانے سے قبل مشین کے ذریعے سیمنٹ کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
بدھ
1
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
1
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم کے دوران صدر کے دکانداروں اور شہریوں کو پمفلٹ دے رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے عہدیداروں سے ملاقات کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: قائمقام گورنر سندھ آغا سراج درانی سے جرمنی کے سفیرMr. Martin Koblerگورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: دارالعلوم کورنگی کے مفتی احسن محمود صدقی احمد مہر الٰہی حج گروپ کی جانب سے ”حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں“ کے موضوع پر نشست سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: بریگیڈیئر رضا اور ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ عثمان عارف گرلز پبلک سکول اینڈکالج کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
پشاور: دینی مدارس اور سکولز کے مابین سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: دینی مدارس اور سکولز کے مابین سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل این اے52اور این اے53میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد لاہور چیمبر آف کامرس کے وفد کو مقامی سطح پر تیار کئے گئے ہائیڈرو پانکس یونٹ بارے تفصیلات بتا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر ارشد اعوان کا پاکستان کراکری مارکیٹ کے نو منتخب صدر طیف کریم شیخ، سلیم دیگر کا مبارکباد کے موقع پر گروپ فوٹو۔
چناری: پاکستا پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کا چناری پہنچنے پر استقبال کیا جارہا ہے۔
چناری: پاکستا پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کا چناری پہنچنے پر استقبال کیا جارہا ہے۔
پشاور: پہلا شیخ امجد رشید ٹی ٹوئنٹی گولڈ کپ میں فائنل تک رسائی حاصل کرنیوالے شمع کلب کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
بنوں: آل پاکستان پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن بنوں ٹاؤن شپ کے زیر اہتمام بی ڈی اے آفس کے سامنے غنڈہ ٹیکس کے خلاف احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔
اٹک: سابق ضلع ناظم اٹک میجر (ر) طاہر صادق مقامی ہوٹل میں تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
نیلم: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر گلگت بلتستان ملک ابرار احمد کو جاگراں فیز ٹو کے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایم پی تحسین فواد، نہید منظور، وقار احمد اور دیگر آرٹس کونسل میں شیخ محمد ارشد، ڈاکٹر نادر محمود، زاہد فاروقی، عمران سومرو، مشا ملک اور مائدہ نقوی کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے الرازی ہال میں منعقدہ تقریب میں طلبہ خاکہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے الرازی ہال میں منعقدہ تقریب میں طلبہ خاکہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے الرازی ہال میں منعقدہ تقریب میں طلبہ خاکہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید جاوید علی شاہ کو واپڈا ہاؤس کے دورہ کے موقع پر واپڈا کے منصوبوں کے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایک مستری چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی دیوار پر ٹائلیں لگارہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجا اسمبلی سیمل راجہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کی رہنما جہاں آراء پارٹی کے بانی کارکن محمد صدیق عرف ہراسائیں کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی کارکن محمد صدیق عرف ہرا سائیں کی رسم قل ادا کی جار ہی ہے۔
لاہور: کوئز مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے جی سی یونیورسٹی لاہور کے نابینا طلباء کا وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: شالیمار چوک میں گائیں فٹ پاتھ پر بیٹھی ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری سمگ سے بچنے کے لیے ماسک پہنے جا رہے ہیں۔
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کے منصوبے پر کام کرنیوالے مزدوروں کو کرین کے ذریعے نیچے لایا جار ہا ہے۔
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کے ایک حصے کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد روڈ کو کارپٹ کیا جارہا ہے۔
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کے ایک حصے کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد روڈ کو کارپٹ کیا جارہا ہے۔
لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس منصوبے پر کام کرنیوگالے مزدوروں کو کرین کے ذریعے نیچے لایا جار ہا ہے۔
لاہور: ایک مستری چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی دیوار پر ٹائلیں لگا رہا ہے۔
لاہور: مزدور چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی دیوار پر ٹائلیں لگانے سے قبل مشین کے ذریعے سیمنٹ کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید اور نائب صدر ذیشان خلیل لبنان کی سفیر مونا التانیر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعید نظر بندی کیس کی سماعت کے بعد انکے وکیل اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سبنل اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کیپٹن (ر) عثمان خٹک کو سوینئر دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ایڈ سیشن جج سہیل ناصر کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر ایڈیشنل سیشن ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول میں کلاس روم کے بارہ کھڑے موٹر سائیکل سکول انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے باہر لگی لائٹیں دن کے اوقات میں بھی آن ہیں۔
راولپنڈی ایوب: پارک کی جھیل کے قریب بطخیں گھوم رہی ہیں۔
راولپنڈی: بھابڑا بازار کے علاقہ میں پولیو ہیلتھ ورکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھابڑا بازار کے علاقہ میں پولیو ہیلتھ ورکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھابڑا بازار کے علاقہ میں پولیو ہیلتھ ورکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھابڑا بازار کے علاقہ میں پولیو ہیلتھ ورکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: البیراک کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لیے شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جار ہے ہیں۔
لاہور: البیراک کے زیر اہتمام ڈپٹی میئر وسیم قاد رکی قیادت میں سموگ سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے آئی فیملی کھانا کھا رہی ہے۔
لاہور: ٹیپا کے ملازمین کینال روڈ پر سٹریٹ لائٹیں ٹھیک کر رہے ہیں۔
لاہور: البیراک کے زیر اہتمام ڈپٹی میئر وسیم قادر سموگ سے بچاؤ کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: لڑکیاں شاکر علی آرٹ گیلری میں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔