
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 1 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید جاوید علی شاہ کو واپڈا ..
لاہور: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید جاوید علی شاہ کو واپڈا ہاؤس کے دورہ کے موقع پر واپڈا کے منصوبوں کے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین بھی موجود ہیں۔
بدھ 1 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: چوبچہ پھاٹک انڈر پاس کی دیوار پر ٹائلیں لگانے سے قبل مشین کے ذریعے سیمنٹ کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔