Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 نومبر 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: صدر ریاست آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو پراجیکٹ ..
مظفر آباد: صدر ریاست آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو پراجیکٹ ڈائریکٹر اسلامی ترقیاتی بنک سید ظہیر حسین گردیزی پراجیکٹ بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
جمعرات
2
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
بنک
جمعرات
2
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدالت میں پیشی کے لیے لایا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: حسن آباد کے رہائشی بلڈرز مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر حلیم عادل شیخ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین لمس میں نرسنگ کورس کے ایڈمیشن کے لیے انٹری ٹیسٹ دے رہی ہیں۔
کراچی: فلپائن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر امان رشید کا فلپائن کے صدر کو اپنی اسناد پیش کرنے کے بعد ایوان صدر میں لیا گیا گروپ فوٹو۔
دبئی: دبئی میں پیر میاں زبیر، احمد حسین ، اسلم مینائی، نجمہ مینائی اور محمد فیصل پر مشتمل آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد کا جنرل (ر) پرویز مشرف سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں ”صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے بین الاقوامی دن ختم“ کے حوالے سے سیمینار سے ادریس بختیار خطاب کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ پاکستان پریس فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل اویس علی اسلم، انور ساجدی، مس انیلہ، مقصود یوسفی و دیگر موجود ہیں۔

کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے آل پاکستان مسلم لیگ کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں آل پاکستان مسلم لیگ ساؤتھ ریجن کے صدر احمد حسین و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں آل پاکستان مسلم لیگ ساؤتھ ریجن کے صدر احمد حسین و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: آل پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بی ڈی اے کی جانب سے خود ساختہ ٹیکس کیخلاف دھرنا دیا گیا ہے۔
راولپنڈی: ایم ڈی پاکستا ن ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان پی ٹی ڈی سی کے افسران کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: متاثرین قبضہ مافیہ پریس کلب کے باہر قبصہ مافیہ اور کورال پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مل پور میں سی ڈی اے کی طرف سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: مل پور میں سی ڈی اے کی طرف سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور واپس چانسلر یونیوسٹی آف واہ پروفیسر خلیق الرحمن کا یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف واہ پروفیسر خلیق الرحمن کا یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: کنوینئر و وائس چیئرمین سردار عزیز احمد ضلع کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی کا بیسوی مڈ کیریئر کورس کے شرکاء کے ہمراہ ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں90شاہرہ قائد اعظم پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں، صوائی وزراء عائشہ غوث پاشا، سید زعیم حسین قادری، ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل اووسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید جاوید اقبال بخاری کمیشن کے افسران کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اقلیتی ڈویلپمنٹ فنڈز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشیاء اللہ بٹ بی ایم یو کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اقلیتی ڈویلپمنٹ فنڈز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئرمین پبلک سروس کمیشن عبدالرؤف نئے ممبر طارق محمود خان سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز حلقہ این اے120کے مرکزی انتخابی دفتر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
رائے ونڈ: اجتماع کے شرکاء وضوع کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر استقبال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز حلقہ این اے120کے مرکزی انتخابی دفتر آمد کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپسی کے بعد ایئرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپسی کے بعد طیارے سے باہر آرہے ہیں۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج2017ء کے مقابلوں میں شریک طلباء کا گروپ فوٹو۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج2017ء کے مقابلوں میں شریک طلباء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش روڈ کنارے بیٹھا اپنے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: گوالمنڈی روڈ پر فٹ پاتھ پر کھڑی گاڑیوں کے باعث سکول کی طالبات کو گزرنے میں مشکلات کاسامنا ہے۔

راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں بیرسٹر چوہدری دانیال تنویر، ایم پی اے تحسین فواد فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب محمد عامر جان سے پنجاب اسٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک بچھانے والی جرمنی کمپنی پولیٹان کے نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل حسنات قریشی، پرنسپل پروفیس رسعیدہ بی بی جدون کا ماڈل کالج جی ٹین فور کی تقریب حلف برداری میں نو منتخب عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے باہر آ رہا ہے۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر لیگی خواتین نعرے بازی کر رہی ہیں۔
جامشورو: این ٹی ڈی سی پانچ سو کے وی ڈبل سرکٹ پورٹ قاسم حب جامشورو ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کے بعد کا منظر۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کا واہگہ ریلوے اسٹیشن پر گروپ فوٹو۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کا واہگہ ریلوے اسٹیشن پر پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر دستاویزات چیک کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر امیگریشن کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔

لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اتر رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر دستاویزات چیک کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والی سکھ خواتین واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والا ایک سکھ اہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہا ہے ۔
لاہور: بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والا ایک سکھ اہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہا ہے ۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سینئر وزیر طارق فاروق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کےCEOچن چوبین اور این اے زبیریCOOملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سابق ڈپٹی سپیکر و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی شاہین کوثر ڈار چناری کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں ایک محنت کش مونجی کی گانٹھیں باندھ رہا ہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں محنت کش گدھا ریڑھیوں پر چارہ لیکر جا رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز کے افسران بابا گورو نانک جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز کے افسران بابا گورو نانک جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر رینجرز کے جوان گھوڑوں پر سوار ہو کر واہگہ ریلوے اسٹیشن پر گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر پولیس اہلکار واہگہ ریلوے اسٹیشن پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر رینجرز کا جوان واہگہ ریلوے اسٹیشن پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر خواتین پولیس اہلکار واہگہ ریلوے اسٹیشن پر الرٹ کھڑی ہیں۔
لاہور: بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر خواتین پولیس اہلکار واہگہ ریلوے اسٹیشن پر الرٹ کھڑی ہیں۔