Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 نومبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: اقبال ٹاؤن میں سیوریج کاپانی گلی میں آنے سے گزرنے ..
اسلام آباد: اقبال ٹاؤن میں سیوریج کاپانی گلی میں آنے سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پیر
6
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
6
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کے ڈی اے افسران سے دفتری امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ گونر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایچ او منیر عباسی سخی پیر تھانہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لاڑکانہ کے رہائشی پولتس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی ٹنڈو محمد خان کے کارکن علاقے میں ترقیاتی کام نہ ہونے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد : ایچ ڈی اے ایمپلائز یونین (سی بی اے) کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: قاضی احمد کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمد قریشی، سابق ناظم میجر (ر) طاہر صادق اور دیگر قائدین سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمد قریشی، سابق ناظم میجر (ر) طاہر صادق اور دیگر قائدین سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
اٹک: سابق ناظم اٹک میجر (ر) طاہر صادق جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نیب کے سامنے پیشی کے بعد اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرراشد ضیاء اور میڈیکل سپریٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین کی قیادت میں سموگ سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید علہے منڈی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ٹاڈرن پیٹا تھلون کے زیر اہتمام سپورٹ بورڈ پنجاب کے تعاون سے پنجاب اسٹیڈیم میں ہونیوالے چوتھی نیشنل ماڈرن چمپئن شپ کے مقابلوں کا منظر۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان اور صوبائی وزیر شیخ علاؤالدین چین کے صوبہ ایوان کے منسٹر کے ساتھ سرمایہ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سموگ کی وجوہات اور اس سے نمٹنے کے لیے کیے جانیوالے احتیاتی اقدامات کا جائزہ اجلاس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سموگ کی وجوہات اور اس سے نمٹنے کے لیے کیے جانیوالے احتیاتی اقدامات کا جائزہ اجلاس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:و زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: پی ای ایف یونیورسٹی کالج رسہ کشی مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان پی ای ایف یونیورسٹی کالج رسہ کشی مقابلوں کے فاتح ٹیم کو ٹرافی د ے رہے ہیں۔
لکی مروت: ڈی ایف او وائلڈ لائف برآمد کئے گئے عقاب کو میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: قانون کا عملدرآمد صدر عوام تک محدود؟ زیر نظر تصویر میں پولیس اہلکاروں کی موٹر اسائیکل پر غیر قانونی نمبر پلیٹ نصب ہے۔
کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بینک آف آزاد جموں کشمیر کی لاری اڈہ برانچ کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان میر پور منگلا روڈ پر برقی لائٹس کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ڈویژنل ہسپتال میں ٹریفک حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ڈی ایچ کیو میں کڈنی ڈائیلاسز سنٹر کے افتتاح کے بعد وارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ڈی ایچ کیو میں کڈنی ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ملتان: کینٹ سول سوسائٹی اور اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام ایس پی چوک پر ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: سابق وفاقی وزیر صاحبزادی حامد سعید کاظمی پاکستان فالح پارٹی کے زیر اہتمام سیمینار میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: یوم شہداء جموں کے موقع پر کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام ریلی کی قیادت شوکت جاوید، سجاد لطیف، قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈر ہیلتھ خواجہ عمران نذیر گورنمنٹ میاں میر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ایک مریض سے علاج و معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کو دورہ کے موقع پر ہیڈ آف تیاجن میونسپل ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ہینڈ میڈ پینٹنگ پیش کی جار ہی ہے۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: سینئر وائس چیئرمین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں اور چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری صادق مقامی و وکیشنل انسٹیٹیوٹ میں فنی تربیت حاصل کرنیوالی طالبات میں یونیفارم تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر گورنمنٹ میاں میر ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید میاں میر ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں، صو بائی وزیر خواجہ عمران ندیر بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرما کی آمد پر رضایوں کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک گودام سے رضایاں اتاری جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت روڈ کنارے شوز سٹال لگائے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: موسم سرما کے آتے ہی وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے میں رہنے والی خواتین آگ جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: اقبال ٹاؤن میں سیوریج کاپانی گلی میں آنے سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کامنظر۔
لاہور: جاگیر دار کے ظلم کا شکار حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آستانہ ہاشمیہ قادریہ میں عمرہ سیمینار کے موقع پر حاجی نیاز منشی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ختم نبوت کارواں کے شرکاء داتا دربار روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ختم نبوت کارواں کے شرکاء داتا دربار روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین کے زیر اہتمام خورشید احمد اپنے مطالبات کے حق میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دیائے بیٹھے ملازمین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزیر رہنما اعجاز احمد چوہدری پی پی 153کے تاجروں کے اعزاز میں دیائے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: متعلقہ انتظامیہ کے غفلت کے باعث داتا گنج بخش پوسٹ آفس کے باہر تجاوزات قائم ہیں۔
لاہور: کوٹ مومن ضلع سرگودھا کے رہائشی قبضہ مافیا کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر چخیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک محنت کش چخیں تیار کرنے کے لیے بانس کاٹ رہا ہے۔
لاہور: مچھلی منڈی میں محنت کش مچھلی فروخت کرنے کے لیے بیٹھے ہیں، سردی کا آغاز ہوتے ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔
لاہور: مچھلی منڈی میں محنت کش مچھلی فروخت کرنے کے لیے بیٹھے ہیں، سردی کا آغاز ہوتے ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔