
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 6 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران ..
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر گورنمنٹ میاں میر ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
پیر 6 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: موسم سرما کی آمد پر رضایوں کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک گودام سے رضایاں اتاری جار ہی ہیں۔