کراچی: ڈی جی رینجرز ہاکی لیگ کے چھٹے میچ میں مہمان خصوصی اولمپئن سمیع اللہ بہترین کھیل پیش کرنے پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے گول کیپر منصور کو مین آف دی میچ دے رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ سیکرٹری کے ایچ حیدر حسین، گلفراز اور دیگر بھی موجود ہیں۔

کراچی: ڈی جی رینجرز ہاکی لیگ کے چھٹے میچ میں مہمان خصوصی ..

منگل 7 نومبر 2017

منگل 7 نومبر 2017 کی مزید تصاویر