Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 نومبر 2017 کی تصاویر
حیدر آباد: صوائی وزیر صنعت منظور وسان سائٹ ایریا میں مختلف ..
حیدر آباد: صوائی وزیر صنعت منظور وسان سائٹ ایریا میں مختلف سکیموں کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
7
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
منظور وسان
منگل
7
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: کمبہار برادری کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: صوائی وزیر صنعت منظور وسان سائٹ ایریا میں تعمیر ہونیوالی سڑک کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ آباد گار اتحاد کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: حسین آباد کی رہائشی خاتون حاجانی اور دیگر ریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈپٹی کمشنر محمد سلیم راجپوت، ڈی ایس او ہیلتھ ڈاکٹر احمد حیدر و دیگر افسران میڈیکل اسٹورز پر چھاپوں کے دوران لائیسنس اور ادویہ چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: سروسز اسنٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور سروسز ہسپتال کے زیر اہتمام سموگ آگاہی واک کی قیادت پرنسپل پروفیسر محمود ایاز کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹ بورڈ پنجاب محمد عامر جان پنجاب اسٹیڈیم میں پاکستان ماڈرن پینٹا تھلون فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے لیزررن کے مقابلوں میں کامیاب ہونیوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹ بورڈ پنجاب محمد عامر جان کو پاکستان ماڈرن پینٹا تھلون فیڈریشن کے صدر ریاض فتیانہ پنجاب اسٹیڈیم میں ہونے وال لیزرن کے مقابلوں کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز سموگ سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور سے شائع ہونے والے مقامی اخبار کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا گیلانی لاہور گیریژن یونیورسٹی میں انٹر نیشنل علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹر فوزیہ سید میڈیکل سپرننٹنڈنٹ لیڈی ایچ ایسن ہسپتال سموگ بارے ہستپال میں منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبام شریف پاکستان کڈنی اینڈ لیو رٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے دورے کے موقع پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیپا ٹائٹس فلٹر کلینک کے دورے کے موقع پر مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل لاہور شہر میں پبلک ٹوائلٹس سہولت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین حضرت پیر مکی (رح) کے مزار کو غسل دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی لاہور گیریژن یونیورسٹی میں2روزہ انٹر نیشنل علامہ اقبال کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز چیئرمین ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر احمد مختار سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم اور حامد اطہر الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت قائم ووکیشنل سنٹرکا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ملیر میڈیکل سینٹر کے تحت3روزہ آنکھوں کا مفت موتیا آپریشن کیمپ کا افتتاح ٹرسٹی اویس آفاقی، جمال احمد اور دیگر کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈی جی رینجرز ہاکی لیگ کے چھٹے میچ میں مہمان خصوصی اولمپئن سمیع اللہ بہترین کھیل پیش کرنے پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے گول کیپر منصور کو مین آف دی میچ دے رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ سیکرٹری کے ایچ حیدر حسین، گلفراز اور دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ کی کا کاریوائی میں غیر قانونی ہتھیاروں کو بیرون ملک اسمگل کرنے کے دوران پکڑے جانے والے ملزم سے برآمد ہونے والے ہتھیار۔
کراچی: برازیل کے سفیر کلاڈ یولنس اور ڈاکٹراشفاق حسن خان یو آئی جی کے گروپ کنٹری ہیڈ ڈاکٹر مرتضیٰ کو سوشل آئی کان آف پاکستان کا ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی و دیگر پریس کانفرنس کرہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی و دیگر پریس کانفرنس کرہے ہیں۔
کراچی: برکاتی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی اورHMRگروپ کے بانی و چیئرمین حاجی محمد رفیق پردیسی، ناظم اعلیٰ مفتی وسیم ضیائیNICVDمیں اسپتال مریضوں کو گفٹ اور عیادت کے موقع پر اجتماعی صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں افواج پاکستان حمیت تحریک کے چیئرمین حاجی میر باز خان و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں ڈی ایمز دور یونین (سی بی اے) چیئر میں عبدالمتین شیخ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں ڈی ایمز دور یونین (سی بی اے) چیئر میں عبدالمتین شیخ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں وومن سیورفیڈریشن کی صدر زہرہ خان و دیگر پریس کانفرس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں وومن سیورفیڈریشن کی صدر زہرہ خان و دیگر پریس کانفرس کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن ہال روڈ پر نو پارکنگ میں کھڑی کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: سردیوں کی آمد پر شہری حاجی کیمپ کے قریب لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر بچے خطرناک طریقے سے سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر بچے خطرناک طریقے سے سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور:کویت سے پاکستان سمگل کیے جانے والے120قیمتی کبوتر محکمہ وائلڈ لائف کے قبضہ میں۔
لاہور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام آلہ پاکستان مشائخ اتحاد اجلاس کے اختتام پر پیر سید منور حسین دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او آفس میں شہداء کے لواحقین کی امداد کے لیے بنائے گئے خصوصی سیل میں ملازمین کام کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان محکمہ جنگلات کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کاروائی کے دوران برآمد ہونے والا اسلحہ۔
کوئٹہ: آئی ڈی او کے زیر اہتمام نمائش کے موقع پر کن بلوستان اسمبلی محترمہ معصومہ حیات، مرینMarineیو این ایچ سی آر مختلف اسٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پی آئی ڈی افسران اور اسٹاف کے ساتھ ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ محمد ارشد اور محمد رضوان کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: ٹرانسپورٹریٹ بجری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیکس میں اضافے کے خلاف گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری احتجاج کے دوران تور ناصر کے قریب ایئرپورٹ روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کیا گیا ہے۔
کوئٹہ: بیٹمز میں منعقدہ (فال میٹنگ) سمپوزیم میں شریک کمز کے طلباء اور اساتذہ کا وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان آل رشین فٹبال ٹورنامنٹ میں شامل میر پور کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن مائزہ حمید گجر2017ٹیلنٹ ایوارڈ سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان کا سپورٹس رائٹرز ایوارڈز ونر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان سپورٹس رائٹرز ایوارڈز ونر کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: پہلا شیخ امجد رشید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی ناظم زاہد ندیم کو پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ شیلڈ دے رہے ہیں۔
بنوں: آل پٹرول پمپس مالکان کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے سیل کئے گئے ایجنسیوں کے خلاف منعقدہ اجلاس سے ملک میر محمد حیات خان خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان سپورٹ رائٹرز ایوراڈ ونر کھلاڑیں میں کیش انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سابق وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب سے جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ ذاکر رحمان صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی سیکرٹری ریکارڈ شوکت جاوید ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان محکمہ جنگلات کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اہلسنت گرینڈ الائنس کے اجلاس کیب عد صاحبزادہ حامد سعید کاظمی میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سمیرا امبرین، چیئرمین ضلع بیت المال ناصر محمود خان اور جنرل سیکرٹری ریڈ کریسنٹ جمیل احمد خاں فنی تربیت مکمل کرنیوالی طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قصوری کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق مں ی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان گلوبل انسوٰیٹو کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان گلوبل انسوٰیٹو کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں محنت کش مونجی بوریوں میں بھر رہے ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں ایک شخص اپنے جانوروں کے لیے چارہ سر پر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ و دیگر جج صاحبان جوڈیشل کمپلیکس میں قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ جوڈیشل کمپلیکس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ بچی کو سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کے حوالے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ بچی سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ماں سے بچھڑی سویٹ ہوم لائی جانیوالی ایک بچی رو رہی ہے۔
پشاور: ڈائریکٹر حج شکیل احمد مشاورتی ورکشاپ برائے حج 2018کے موقع پر ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سوات سٹوڈنٹس سوسائٹی کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پرائیویٹ میڈیکل کالجز ایسوسی ایشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک میں پی ایچ اے اہلکار میٹرو پلر پر پرنٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک میں پی ایچ اے اہلکار میٹرو پلر پر پرنٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچیاں کورے کرکٹ سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گنجمنڈی موڑ میں ایک محنت کش مونگ پھلیاں بھوننے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر کی قیادت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لیاقت روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر کی قیادت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لیاقت روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں اقبال ڈے کی تقریب کے بعد مہمان خصوصی اور پرنسپل کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں اقبال ڈے کے حوالے سے طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔