Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 نومبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: پرویز مشرف کی سرباہی میں قائم ہونیوالی23جماعتوں ..
اسلام آباد: پرویز مشرف کی سرباہی میں قائم ہونیوالی23جماعتوں کے اتحاد کے بعد ڈاکٹر محمد امجد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
10
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پرویز مشرف
ڈاکٹر
جمعہ
10
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکز الاسلامی میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری احمد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید حضرت داتا گنج بخش (رح) اور چہلم حضرت اما م حسین (رض) کے موقع پر قائم کئے گئے کنٹرول روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل او سی دورہ کے موقع پر متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ایل او سی کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل او سی دورہ کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم اور آرمی چیف کو ایل و سی کے دورہ پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: وزیراعظم اور آرمی چیف کو ایل و سی کے دورہ پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:تحرک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں سردار آصف احمد علی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
پشار: کسان بورڈ کے صوبائی صدر رضوان اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: بہادر کلے کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر میڈیا سپورٹس گالا کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی ملک طارق اعوان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انٹر میڈیا سپورٹس گالا کے موقع پر صحافیوں کا مہمان خصوصی اے این پی کے رہنما ملک طارق اعوان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
چلاس: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماری میمن میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر عرفان احمد سندھو ڈسٹرکٹ ریڈ ریسل کمیٹی برائے سپیشل افراد کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جار ہا ہے۔
اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ضلع ترقیاتی سکیموں سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں سکھ یاتریوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہی ہے
لاہور: وائس چیئرپرسن او پی سی شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بجٹ ظفر علی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انہیں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین بیوہ خواتین میں آگاہی پمفلٹ کی تقسیم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی جانب سے بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس میں شریک خواتین عزاداروں میں نیاز تقسیم کی جا رہی ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس کی طرف جانیوالے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس کے روڈ پر پولیس اہلکار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس کی طرف جانیوالے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس کے روٹ کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر اندرون شہر سے برآمد ہونیوالے جلوس میں شریک ایک خاتون عزادار غمزدہ نظر آ رہی ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر اندرون شہر سے برآمد ہونیوالے جلوس میں ایک شخص منت والے اور پھلوں کے ہار فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر اندرون شہر سے برآمد ہونیوالا جلوس اپنے روائتی راستوں سے گزرر ہا ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر اندرون شہر سے برآمد ہونیوالا جلوس اپنے روائتی راستوں سے گزرر ہا ہے۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر اندرون شہر سے برآمد ہونیوالے جلوس میں شریک خواتین موبائل فون سے ویڈیو بنا رہی ہیں۔
لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر اندرون شہر سے برآمد ہونیوالے جلوس میں شریک خواتین موبائل فون سے ویڈیو بنا رہی ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس میں ایک سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس میں خواتین تبرکات کی زیارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر مرکزی جلوس میں شریک خواتین ماتم کررہی ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین علم تھامے چہلم امام حسین (رض) کے مرکزی جلوس میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک محنت کش ریڑھی پر بچوں کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: موسم سرد ہوتے ہی ایک محنت کش فروخت کے لیے ہتھ ریڑھی پر گرم کوٹ سجائے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر راستوں کی بندش کے سبب ایک لڑکا اپنی بہن کو اٹھائے واپس جارہا ہے۔
لاہور: شہریوں نے کسی حادثے سے بچنے کے لیے برانڈتھ روڈ پر کھلے مین ہول پر اپنی مدد آپ کے تحت جھاڑیاں لگا رکھی ہیں۔
رائیونڈ: تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکاء علماء کرام کے واعظ سن رہے ہیں۔
لاہور: حضرت سید عنایت شاہ (رح) کے عرس کے موقع پرلنگر تقسیم کرنے کے لیے حلیم تیار کی جا رہی ہے۔
لاہور: حضرت سید عنایت شاہ (رح) کے عرس کے موقع پرلنگر تقسیم کرنے کے لیے حلیم تیار کی جا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کے قائمقام صدر ذیشان خلیل برطانوی وزیراعظم کے تجارتی سفیر رحمن چشتی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام ٹریٹ پولو کپ2017ء کے چوتھے روز ریمنگٹن پولو اور گارڈ گروپ کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام ٹریٹ پولو کپ2017ء کے چوتھے روز ریمنگٹن پولو اور گارڈ گروپ کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: شہر کو دوپہر کے وقت دھند اور سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: شہریوں نے کسی حادثے سے بچنے کے لیے برانڈتھ روڈ پر کھلے مین ہول پر اپنی مدد آپ کے تحت جھاڑیاں لگا رکھی ہیں۔
لاہور: پنجاب میں سموگ کے باعث دفعہ144نافذ ہونے کے باوجود بوہر والا چوک میں کوڑے کے ڈھیر کو آگ لگا ہوئی ہے جس سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین اسحاق میو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے عرس میں شرکت کے لیے آئے زائرین دربار کے احاطہ میں آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے راکان ماحولیاتی آلودگی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔