
Pervez Musharraf - Urdu News
پرویز مشرف ۔ متعلقہ خبریں

جنرل (ر) پرویز مشرف (پیدائش: 11 اگست 1943ء، دہلی) پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو بطور رئیس عسکریہ ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔
-
ی*26 ویں آئینی کی طرز پر ایک اور شب خون مارنے کیلئے تیاری ہورہی ہے، امان اللہ کنرانی
منگل 1 جولائی 2025 - -
ویتنام پاکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کاخواہشمند
وقت آگیا ہے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے،فام آینہ توان
پیر 30 جون 2025 - -
ملک کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، پاکستان واپس آکر بہت کچھ کرنا ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
ریاست کی مضبوطی ترجیح ہے، صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کراچی کے حالات پر توجہ دیں،سابق گورنرسندھ و سربراہ میری پہچان پاکستان
اتوار 29 جون 2025 - -
ملکی مسائل حل کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،جلد پاکستان آرہا ہوں،اہم اعلانات کروں گا،عشرت العباد خان
ایم کیوایم پاکستان کو اپنے مسائل ڈائیلاگ سے حل کرنے ہوں گے،میرا کسی سے اختلاف نہیں ،ہماری پارٹی کسی میں ضم نہیں ہورہی ،سابق گورنر سندھ ہم اپنی شناخت سے سیاست کریں گے،سب ... مزید
ہفتہ 28 جون 2025 - -
سیسی کا ادارہ جب سے بنا ہے آج تک اس کا آڈٹ نہیں کروایا گیا ،نثار کھوڑو
جمعرات 26 جون 2025 -
پرویز مشرف سے متعلقہ تصاویر
-
تحریک انصاف کے سابق چیئرمین سے میری دوری کی وجہ ان کی اسٹیبلشمنٹ سے قربت تھی‘ جاوید ہاشمی
جمعرات 26 جون 2025 - -
۹ امت مسلمہ کی دینی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران پر اسرائیلی حملوں میں برادر مسلم ملک کا عملی ساتھ دے،تنظیم اسلامی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
۹ امت مسلمہ کی دینی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران پر اسرائیلی حملوں میں برادر مسلم ملک کا عملی ساتھ دے،تنظیم اسلامی
جمعہ 20 جون 2025 - -
15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ کیا 14 جج قابل نہیں تھے؟ جسٹس نعیم اختر افغان کا سوال
جوڈیشل کونسل یا آرٹیکل 6 کے تحت بننے والی سپیشل کورٹ کے ججز مخصوص مدت کیلئے ہوتے ہیں لیکن آرٹیکل 200 کے تحت جج کا تبادلہ مستقل ہے یا عارضی ہوگا؟ دوران سماعت ریمارکس
ساجد علی بدھ 18 جون 2025 -
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس کی سماعت جمعرات 19جون تک ملتوی
بدھ 18 جون 2025 - -
ججز سنیارٹی وٹرانسفر کیس، سپریم کورٹ کا مختصر حکم نامہ کل جاری کرنے کا عندیہ
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کے دلائل مکمل ہوگئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل ادریس اشرف نے دلائل کا آغاز کیا ، عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی
فیصل علوی بدھ 18 جون 2025 -
-
ججزسینیارٹی اور ٹرانسفر کیس‘ 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا ۔جسٹس نعیم اخترافغان
بدھ 18 جون 2025 - -
ٴپاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک اور ملک کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے،رحمت خان وردگ
بدھ 11 جون 2025 - -
فیصل آباد،جماعت اسلامی کا راناثناء اللہ کی طرف سے ڈاکٹر عبدالقدیرکوقومی ہیروتسلیم نہ کرنے کے بیان پرشدیدردعمل
منگل 3 جون 2025 - -
بھارتی شہریت کیسے ملی عدنان سمیع خان نے پہلی باربتا دیا
منگل 3 جون 2025 - -
نواز شریف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے دوران بھی صدارت کے خواہش مند تھے، فرحت اللہ بابر کا اپنی کتاب میں انکشاف
ایک غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے آصف زرداری سے کہا کہ میری پارٹی سمجھتی ہے کہ مجھے صدر بننا چاہیے اس پر آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میری پارٹی بھی سمجھتی ہے ... مزید
فیصل علوی منگل 27 مئی 2025 -
-
صدر زرداری کو نا کردہ گناہوں کی سخت سزا ملی ہے، فرحت اللہ بابر
ناکردہ یا کردہ گناہوں کی سزا صرف سیاست دانوں کو ملتی ہے ۔دیگر اداروں کے لوگوں کو سزا نہیں ملتی،سابق ترجمان صدرزرداری
پیر 26 مئی 2025 - -
صدر زرداری کو نا کردہ گناہوں کی سخت سزا ملی ہے،فرحت اللہ بابر
پیر 26 مئی 2025 - -
yحافظ عبدالکریم مرکزی جمعیت اہل حدیث کے بلا مقابلہ امیر منتخب
اتوار 25 مئی 2025 - -
ٓاسمبلیوں میں موجود خواتین کی مخصوص نشستوں کو فی الفور ختم کیا جائے : امتیاز رشید قریشی
س*188 نشستوں پر قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں ، صدر جمہوری پارٹی
ہفتہ 24 مئی 2025 -
Latest News about Pervez Musharraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pervez Musharraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پرویز مشرف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پرویز مشرف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پرویز مشرف سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
”واحد قومی نصاب-خدشات اور توقعات “
شوریٰ ہمدر دکے اجلاس سے ماہرینِ تعلیم کا خطاب
-
گجر ہزارہ کا قدیم واسی
"گجر" پانچ ہزار سال کا ایک انتہائی قدیم اور سب سے بڑا خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ ۔ جس کی جڑیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں ملتی ہیں،، ایسی ہزاروں جگہ موجود ہیں۔
-
12 فروری پانی بچانے والوں کا یومِ اپیل
پنجاب کے یہ 1362 واٹر مینجمنٹ ملازمین 12 فروری کو یوم اپیل کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان کی استدعا پر توجہ دی جائے۔
مزید مضامین
پرویز مشرف سے متعلقہ کالم
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
مہنگا نظام اور عوام
(حسان بن ساجد)
-
اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان
(گل بخشالوی)
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
"اُمید"اورساون کے اندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(آصف رسول میتلا)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.