
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 10 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور:تحرک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں سردار ..
لاہور:تحرک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں سردار آصف احمد علی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
جمعہ 10 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل او سی دورہ کے موقع پر متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل او سی دورہ کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر جلوس کی طرف جانیوالے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔

راولپنڈی: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔