
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 14 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: شہر میں ہونے والی ہلکی بارش کے بعد پریس کلب کے سامنے ..
لاہور: شہر میں ہونے والی ہلکی بارش کے بعد پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگانے والی فیملی کے بچے اپنا سامان اٹھائے محفوظ مقام پر جا رہے ہیں۔
منگل 14 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

پشاور: آل فاٹا انٹر سکولز سپورٹس گالا میں شریک ایف آر بنوں کے کھلاڑی سلامی کے چبوترے سے گزر رہے ہیں۔