
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 20 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سائیکل پر ..
لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سائیکل پر رکھ کر لیجا رہا ہے۔
پیر 20 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: جموں کشمیر پیس اینڈ جسٹس فورم کے سیمینار میں طالبات کشمیر کی آزادی کے لیے دعا کر رہی ہیں۔

لاہور: ایک لڑکی شاکر علی آرٹ گیلری میں جاری نمائش میں رکھی گئی پینٹنگ میں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہے۔