
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 20 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: وائس چانسلر پروفیر ڈاکٹر ظفر معین ناصر گورنر پنجاب ..
لاہور: وائس چانسلر پروفیر ڈاکٹر ظفر معین ناصر گورنر پنجاب و چانسلر پنجاب یونیورسٹی ملک محمد رفیق رجوانہ کو پنجاب یونیورسٹی کے126ویں جلسہ عطائے اسناد کے بعد یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پیر 20 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: جموں کشمیر پیس اینڈ جسٹس فورم کے سیمینار میں طالبات کشمیر کی آزادی کے لیے دعا کر رہی ہیں۔

لاہور: ایک لڑکی شاکر علی آرٹ گیلری میں جاری نمائش میں رکھی گئی پینٹنگ میں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہے۔