
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 20 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ..
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ لاہور اور ملتان میں سنٹرل پیتھالوجیکل لیبارٹریز قائم کرنے کے منصوبے پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس ک صدارت کر رہے ہیں۔
پیر 20 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

مظفر آباد: جموں کشمیر پیس اینڈ جسٹس فورم کے سیمینار میں طالبات کشمیر کی آزادی کے لیے دعا کر رہی ہیں۔

لاہور: ایک لڑکی شاکر علی آرٹ گیلری میں جاری نمائش میں رکھی گئی پینٹنگ میں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہے۔