Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 دسمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک سائیکل سوار محنت کش نے اپنے سامان کو بارش سے بچانے ..
لاہور: ایک سائیکل سوار محنت کش نے اپنے سامان کو بارش سے بچانے کے لیے پلاسٹک سے ڈھانپ رکھا ہے۔
پیر
11
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
پیر
11
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: دلیپ کمار کی95ویں سالگہر کے موقع پر کیک کاٹا جار ہا ہے۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے ایک شخص چھتری تانے جار ہا ہے۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمد خان سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کو نیشنل کارنیوال کے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر یوتھ کارنیوال ایجوکیشن ایکسپو کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میں شریک خاتون پیٹنگ بنا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ڈسٹرکٹ ہیلتھ یونٹ کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ کونسل میں منعقدہ ہیلتھ کنونشن کے موقع پر سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر اقبال پنجا ب یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام نیو کیمپس جمنیزیم میں منعقدہ پانچ روزہ کھیلوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ممبر صوبائی اسمبلی تحسین فواد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طارق سلام مروت اور قیصر محمود رانا خواتین کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر کمشنر کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لال حویلی کے ترجمان شیخ امین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر ملک انجم فاروق پراچہ، چوہدری افتخار احمد چوہدری اسد پرویز، راجہ شیراز کیانی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل کی ہدایت پر پولیس ملامین لائن ہنگامی صوتحال سے نمٹنے کے لیے تین روزہ ٹریننگ کی نگرانی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمود ہاروں کر رہے ہیں۔
ناروال: الحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام بیت االمقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
فیصل آباد: کسان بورڈ کے کارکنان شوگر ملوں اور ضلعی و صوبائی انتظامیہ کے خلاف اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے آئی جی پولیس سلطان اعظم تیموری ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے آئی جی پولیس سلطان اعظم تیموری ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: مری میں ہونیوالی برف باری کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ایوان اقبال میں سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں، صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام نفاذ نظام مصطفی ورکشاپ سے پیر محمد اعجاز اشرفی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایل ایف کے زیر اہتمام بین الاقوامی قومی سیمینار کے موقع پر جنرل سیکرٹی حاجی سعید آرائی، فائزہ ملک ، عطیہ سلیم ترکی سے آئے ہوئے مہمان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سو ل سوسائٹی کے زیر اہتمام نوجوان رضا کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سو ل سوسائٹی کے زیر اہتمام نوجوان رضا کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اورنج لائن میٹر ٹرین کے سائٹ آفس میں منصوبے پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اورنج لائن میٹر ٹرین کے سائٹ آفس میں منصوبے پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: عید میلاد النبیﷺ شین باغ جلوس کی قیاد ت معروف سیاسی شخصیت ملک عامر اقبال، نگران اعلیٰ سیرت کمیٹ الحاج محمد الیاس اور دیگر علماء کرام کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی و زیر خواجہ سلمان رفیق، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ کنونشن کی اختتامی تقریب کے موقع پر سپیشل بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ کنگ ایڈورڈر میڈیکل یونیورسٹی اور فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ساتھ منسلک ٹیچنگ ہسپتالوں کو بہتر بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں، لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم، امیر العظیم و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
فیصل آباد: تحریک لبیک کے تحفظ بیت المقدس مارچ کے موقع پر کارکنان امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کو پاؤں سے روند رہے ہیں۔
راولپنڈی: فوٹو اینڈ ویڈیو جنرنلسٹس امریکی صدر ی تصویر کو پاؤں تلے روند کے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین وویمن پکچز پر علمدرآمد کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل رومانیہ کے سفیر نیکولی گوئیا کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: تحریک لبیک کے کارکنان ضلع کونسل چوک میں تحفظ بیت المقدس ریلی نکال رہے ہیں۔
قصور: رکن پنجاب اسمبلی وزیر خاجی نعیم صفدر انصاری سماجی تنظیم کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹرج ظفر اقبل پنجاب یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام نیو کیمپس جمنیزیم میں منعقدہ پانچ روزہ قومی کھیلوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ڈسٹرکٹ ہیلتھ یونٹ کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ کونسل میں منقدہ ہیلتھ کنونشن کے موقع پر سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کے صدر ولید اقبال حلقہ این اے124کے مرکزی آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ایوان اقبال میں وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں، صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: بارش کے باعث مزدور میٹرو پل کے نیچے بیٹھے آ گ تاپ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پھل فروش بارش سے بچنبے کے لیے چھتری تانے ریڑھی پر امرود فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریھی پر لدھے سامان کو بارش سے بچانے کے لیے پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک مینت کش مکئیت کے دانے بھوننے می ں مصروف ہے جبکہ طالبات بس سٹاپ پر گاڑی کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: طالبات چھٹی کے بعد گاڑی کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: طالبات بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: طالبہ بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہی ہے۔
اٹک: جلوس مقررہ راستوں سے گزرر ہا ہے۔
اٹک: معصوم بچے خوبصورت لباس زیب تن کئے جلوس میں شریک ہیں۔
اٹک: ایک نعت خواں پارٹی کے صدر کو انعام دیا جار ہا ہے۔
اٹک: معروف عالم دن سفیر احمد قادری جلوس کے موقع پر سٹیج پر خطاب رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پرلیمانی امور شیخ آفتاب احمد محفل نعت کے موقع پر سیرت کمیٹی کے نائب نگران علی اعلیٰ راشد الرحمن کو شیلڈ دے ر ہے ہیں۔
اٹک: شین باغ جلوس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اٹک: عید میلادالنبیﷺ شین باغ گاؤں کے جلوس کے موقع پر ملک حامد خان اور دیگر علماء کرام افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: امیر مرکز جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر مرکز اہل حدیث راوی روڈ پرمیں فری ڈسپنسری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آف میں غیر ملکیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس ک صدارت کر رے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ پاکستان نیوی وار کالج میں شرکت کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رومانہ کے سفیر نکولی گویا ملاقات کر رہے ہیں۔
مانچسٹر: چیئرمین بورڈ آف گو رنرز آف اووسیز پاکستانی فاؤنڈیشن بیرسٹر امجد ملک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فوٹو اینڈ ویڈیو جنرنلسٹس امریکی صدر ی تصویر کو پاؤں تلے روند کے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فوٹو اینڈ ویڈیو جنرنلسٹس امریکی صدر ی تصویر کو نذر آتش کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک آرٹسٹ پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: مری ر وڈ پکے فٹ پاتھ پر ایک معمر محنت کش بچوں کے کھانے کی اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: بارش کے بعد مری روڈ سے گزرتی میٹرو بس کا ایک منظر۔
راولپنڈی: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد مری روڈ پر گاڑیاں بارش کے پانی سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد مری روڈ پر گاڑیاں بارش کے پانی سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے دوران ایک محنت کش فٹ پاتھ پر چھتریاں سجائے فروخت کر رہا ہے۔