
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 16 دسمبر 2017 کی تصاویر
- کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام یونیوسٹی کے پانچ شعبہ جات جن ..
کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام یونیوسٹی کے پانچ شعبہ جات جن میں کمپیوٹر سائنسز، میڈیا سٹڈیز کمیونیکشن، بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ مینجمنٹ سائنس، ایجوکیشن اور انوائرنمینٹل سائنسز میں ایم ایس اور پی ایش ڈی پروگرامز میں داخلوں کے لیے امیدوار انٹری ٹیسٹ دے رہے ہیں۔
ہفتہ 16 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: یوتھ فاروم فار کشمیر کے زیر اہتمام شہداء اے پی ایس پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔

لاہور: یوتھ فاروم فار کشمیر کے زیر اہتمام شہداء اے پی ایس پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔

لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جار ہی ہیں۔