Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 دسمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام پاکستان رینجرز کے ..
لاہور: اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام پاکستان رینجرز کے تعاون سے شریف پورہ کالا خطائی میں فری میڈیکل کیمپ میں مریض کا معائہ کیا جا رہا ہے۔
جمعرات
28
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
رینجرز
جمعرات
28
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی پریس کلب میں متحدہ قومی جرگہ کیس ید نوید شاہ نوری و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں روشن ہیلپ لائن کے صدر محمد علی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں حبیب بینک میں جبری برطرفی کے حوالے سے فضل احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاری نیا آباد کے علاقے میں سیوریج کے پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاری نیا آباد کے علاقے میں سیوریج کے پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایجوکیشن سیکرٹری معظم علی مری ٹیچرز کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایجوکیشن سیکرٹری معظم علی مری ٹیچرز کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے این ٹی ایس پاس ٹیچرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے این ٹی ایس پاس ٹیچرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کو گورنر ہاؤس میں وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے براہ راست فروخت کے چیئرمین راشد عالم ایسوسی ایشن کا مجلہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کو گورنر ہاؤس میں وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے براہ راست فروخت کے چیئرمین راشد عالم کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حافظ سعید احمد لیاقت باغ میں جمعے کو ہونے والے اجتماع کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حافظ سعید احمد لیاقت باغ میں جمعے کو ہونے والے اجتماع کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے ضلع امیر مولانا ولی محمد ترابی کی قیادت میں نمائندہ وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال منیر احمد کی سربراہی میں بلوچستان بار اور کوئٹہ بار کے وکلاء کے وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری میتھو ڈیسٹ چرچ کے دورے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ، مشیر وزیر اعلیٰ خواجہ سلمان رفیق، لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید کی ترک وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد ڈسٹرکٹ رویویجوکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد پرائس کنٹرل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لندن: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پروفیسر خورشید احمد کی عیادت کر کے موقع پر انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم مسجد نبوی ﷺ کے داخلی دروازے پر گلے مل رہے ہیں۔
مدینہ منورہ: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم مسجد نبوی ﷺ کے داخلی دروازے پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے سنوکر ایونٹ کے فائنل کے بعد کھلاڑیو ں کا مہمان خصوصی ڈاکٹر شہزاد وسیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
صوابی:سوا ڈی پی او صوابی سہیل خالد ویمن یونیورسٹی میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
شبقدر: سابق کمشنر ہدایت اللہ خان کے خاندان کو پیش آنیوالے حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے چار نواسوں کا نماز جنازہ ادا کیا جار ہاہے۔
مہمند ایجنسی: 6ماہ سے تنخواہوں کی بندش کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز احتجاج کر رہی ہیں۔
مہمند ایجنسی: 6ماہ سے تنخواہوں کی بندش کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز احتجاج کر رہی ہیں۔
مہمند ایجنسی: 6ماہ سے تنخواہوں کی بندش کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز احتجاج کر رہی ہیں۔
پشاور: گورنر فاٹا یوتھ فیسٹیول میں شریق خواتین کھلاڑیو ں کا ڈائریکٹر سپورٹس فاٹا محمد نواز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: گورنر فاٹا یوتھ فیسٹیول میں وال بال میچ میں کھلاڑی سمیش لگا رہا ہے۔
پشاور: گورنر فاٹا یوتھ فیسٹیول میں ہاکی فائنل کا منظر۔
اسلام آباد: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید عمان کے سفیر الشیخ محمد عمر احمد المرحون کو چیمبر کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات، سیاحت و آئی ٹی منصورقادر ڈار، ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی کے ہمراہ نو تعینات کمپیوٹر انسٹرکٹر کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آفیسر کالونی بسناڑا کی تعمیر کے ایوارڈ رقبہ کیخلاف راڑہ عوام علاقہ روڈ بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری ڈاکٹر اعجاز منیر، بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی گوجرہ بائی پاس برانج کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جدہ: وزیر جنگلات سردار اکبر خان کا جدہ انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر لیگی کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: برطانوی ہائی کمیشن میں فرسٹ سیکرٹری قلعہ مظفر آباد کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس کے د ورے پر آئے سول سروس اکیڈمی کے45ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے وفد کے شراکاء سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر سے ملاقات کے بعد چینی وفد و دیگر کا پنجاب یونیورسٹی کلب کے باہر گروپ فوٹو۔
لاہور: قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس کے د ورے پر آئے سول سروس اکیڈمی کے45ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے وفد کے شراکاء سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ایک محنت کش خاتون چڑیاں فروخت کرنے کے ساتھ گلاب کے پھولوں کے ہار بھی تیار کر رہی ہے۔
لاہور: سرکلر روڈ پر تعینات ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی آرام کر رہے ہیں۔
لاہور :مینار پاکستان کی سیر و تفریح کے لیے آئے بچے کھلونے خرید رہے ہیں۔
لاہور: مینار پاکستان کی پارکنگ بھری پڑی ہے۔
لاہور: آزاد ی انٹر چینج کے درمیان بنے پارک کا خوبصورت منظر۔
لاہور: بچے خطرناک طریقے سے چنگچی رکشے کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہے ہیں، جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار روڈ پر قائم تجاوزات ٹریفک کی روانا میں خلل پید ا کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث پریشان کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ خاتون داتا دربار کے قریب زمین پر بیٹھی عینکیں فرخت کر رہی ہے۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز خنجراب نیشنل پارک کی انٹری فیس2016کمیونٹی کے حصے کے چیک کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
دھیرکوٹ: گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چمیاٹی میں سالانہ رزلٹ کی تقریب میں ویلکم ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم آزاد کشمیر سکولز کالجز بیرسٹر افتخار علی گیلانی کا دو میشی پل افتتاح کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام پاکستان رینجرز کے تعاون سے شریف پورہ کالا خطائی میں فری میڈیکل کیمپ کے اختتام پر ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف کا مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پرویز، ڈاکٹر راحیل قمر کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ معروف صحافی اور دانشور ضیاء شاہد کی نئی کتاب ”قلم چہرے“ کی تعافی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار میوا جات سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقہ حیات آباد میں پانی کی پائپ لائن کے کام میں تاخیر کے باعث علاقہ مکینوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقہ حیات آباد میں پانی کی پائپ لائن کے کام میں تاخیر کے باعث علاقہ مکینوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے نا اہلی، ہولی فیملی ہسپتال کے مین گیٹ کے آگے تجاوزات کے باعث آنے والے مریضوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: لنڈا بازار میں کمسن بچے سٹال سجائے گاہکوں کے انتظار میں ہیں۔
پشاور: خیبر سٹوڈنٹس یونین کے طلبہ صدیق آفریدی اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پیپل یوتھ آرگنائزیشن آل فاٹا کے صدر گل بہادر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شی میل ایسوسی ایشن کی صدر فرزانہ منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف چترال ک ایم پی اے بی بی فوزیہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔