
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 29 دسمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس، ڈی آی جی آپریشنز ڈاکٹر ..
لاہور: سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس، ڈی آی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف و دیگر اعلیٰ پولیس افسران کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دورے کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے زاہد اختر زمان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعہ 29 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر

مدینہ منورہ: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران درود اسلام پیش کر رہے ہیں۔

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف جمعہ کی نماز ادا کرنے کیب عد ملکی ترقی و سلامتی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف جمعہ کی نماز ادا کرنے کیب عد ملکی ترقی و سلامتی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

پشاور: جماعت اسلامی صوابی کا وفد صوبائی امیر مشتاق احمد خان سے المرکز الاسلامی میں ملاقات کر رہا ہے۔