Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 اگست 2008 کی تصاویر
سرینگر،اقتصادی نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف احتجاج کے دوران ..
سرینگر،اقتصادی نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف احتجاج کے دوران دختران ملت کی کارکنان پاکستانی پرچم اُٹھائے بھارتی پولیس کیخلاف نعرے بازی کر رہی ہیں۔
پیر
11
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
پیر
11
اگست
2008
کی مزید تصاویر
کراچی،صدر مشرف کےمواخذے کےخلاف احتجاج میں ایک شخص صدر مشرف حمایتی بینراُٹھائے مظاہرے میں شریک ہے۔
کراچی،ایک نجی تنظیم کے کارکن صدر مشرف کے مواخذہ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
سرینگر،اقتصادی نقل و حرکت کیخلاف پابندی پر مظفر آباد کی جانب مارچ کرنیوالے شہریوںپر بھارتی پولیس کی فائرنگ کے بعد ایک شہری قائداعظم اُٹھائے بھارتی پولیس کیخلاف احتجاج کر رہا ہے۔
سرینگر،مظفرآباد کی جانب جانے کی کوشش کرنیوالے کشمیری شہریوںپر بھارتی پولیس کی فائرنگ سے زخمی ایک شہری کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
سرینگر،بھارتی پولیس مظفرآباد کی طرف جانے کی کوشش کرنیوالے ایک کشمیری نوجوان کو تشدد کرتے ہوئے گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
پشاور،مقامی ہسپتال میںہونیوالے بم دھماکے سے زخمی ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
بیجنگ، پاکستان اور برطانیہ کے مابین کھیلے جانے والے ہاکی میچ کے دوران برطانوی کھلاڑی ایشلے جیکسن، عباس حیدر کی ہاکی سر پر لگنے کے باعث گرے ہوئے ہیں۔