Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 جنوری 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ڈاکٹر سید سلمان ندوی ..
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ڈاکٹر سید سلمان ندوی ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
9
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ممنون حسین
ڈاکٹر
منگل
9
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”یوتھ پائلٹ پروجیکٹ“ کے حوالے سے صدر آٹس کونسل محمد احمد شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں فکسڈ کے سربراہ عالمگیر خان شہریوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں فکسڈ کے سربراہ عالمگیر خان شہریوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان کسان مزدور تحریک کے ولی حیرو دیگ رپریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ زون کے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر امیر احمد شیخ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ زون کے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر امیر احمد شیخ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ اردو کی نامور شاعرہ ادیبہ تسنیم عاب کی کتاب ”ردائے ہجر“ کی تقریب رونمائی کی جا رہی ہے۔
کراچی: آٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ ادیب و شاعر ہذل الرحمن سروری کی کتاب ”پاکستان نامہ“ کی تقریب رونمائی کے حوالے سے چیئرمین لائبریری کمیٹی سہیل احمد خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں ٹی وی کے شہرت یافتہ فنکار ماجد جہانگیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں سعودی عرف کے نئے قونصل جنرل عبید اللہ ایم اے الحربی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل سب انجینئرز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر بشیر خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: جمعیت طلباء اسلام کے صوبائی رہنما فضل ربی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ڈی آئی جی: کمشنر ڈیرہ عبدالغفور بیگ انسداد پولی مہم سے متعلق ڈویژنل ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
باجوڑ: خار بازار کے تاجر برادری کا صدر حاجی خان بہادر کی قیادت میں پولیٹیکل ایجنٹ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پولیس گردی اور صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
پشاور: پروگریسوڈ ڈیموکریٹک الائنس کے زیر اہتمام ممتاز سیاستدان مختیار باچا سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ڈاکٹر خلیل الرحمن اور انور زیب خان ملاقات کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے معروف دینی رہنما شیخ القرآن مولانا طیب طاہری ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے وزیر مملکت برائے سیفرون ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے امریکی قونصلر جنرل سٹیفن فاکن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن صوبائی اسمبلی لبنیٰ ریحان پیرزادہ ،ثریا نسیم اور دیگر نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا کر اظہار یکجہتی کررہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید، ذیشان خلیل و دیگر کا چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی کے ہمرا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بورڈ سے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر حبیب اللہ کو خصوصی تحائف اور چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا لاہورپریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ریسکیو اہلکار ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازے میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازے میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتیٰ اسماعیل سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسیس ے نائجیریا کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) اشیمیوادیبائیواولانئی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین بزرگ مسلم لیگی نرہنما اکرم ذکی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور راؤ امتیاز علی کی زیر صدارت کسانوں میں آلو کی فصل کو کاٹنے کی تاریخ کی قرعہ اندازی کی جار ہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں لگنے والی آگ کے امدادی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق مختلف شعبہ صحت کے ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجواناں جہانگیر خانزادہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سماعت سے محروم بچی زوحا محبوب کے والدین کی اپیل پر انہیں20لاکھ کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین وویمن پیکجز اور سالانہ ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: آزاد کشمیر فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سراد افضل ڈسٹرکٹ میرپورکے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر ہے ہیں۔
فیصل آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: میو ہسپتال روڈ پر ایک شخص نے پرانی جیکٹیں فروخت کرنے کے لیے دیور پر سجا رکھی ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ لکڑیاں کاٹ رہا ہے، سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث لکڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ لکڑیاں کاٹ رہا ہے، سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث لکڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اسلام آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ممبر وزیراعظم انسپکشن چوہدری کبیر خان پنجاب ہاؤس اسلام میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر مملکت (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کابینہ ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: واسا ملازمین کے ساتھ وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کا ناروا سلوک کے خلاف سرکاری ملازمین الائیڈ ہسپتال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
فیصل آباد: واسا ملازمین کے ساتھ وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف الائیڈ ہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کے باعث ایمبولینس مظاہرین میں پھنسی ہوئی ہے۔
فیصل آباد: واسا ملازمین کے ساتھ وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کا ناروا سلوک کے خلاف سرکاری ملازمین الائیڈ ہسپتال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینیٹر مشاہد حسین سید سے آل پاکستان چائنیز یوتھ فیڈریشن کے چیئرمین شجاعت علی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سرد ترین موسم میں سوپ کی مانگ ے میں اضافے کے باعث ایک کاریگر سوپ تیا رکرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان بخاری جی پی او صدر کینٹ میں پوسٹ مینوں کو موٹر سائیکل کے کاغذات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان بخاری جی پی او صدر کینٹ میں پوسٹ مینوں کو موٹر سائیکل دینے کی تقریب سے خطا ب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان بخاری جی پی او صدر کینٹ میں پوسٹ مینوں کو موٹر سائیکل دینے کی تقریب سے خطا ب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان بخاری جی پی او صدر کینٹ میں پوسٹ مینوں کو دیئے گئے موٹر سائیکلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے صدر سجاد اکبر عباسی سیکرٹی بار عرفان احمد نیازی بیرسٹر سلطان محمود کی بار آمد کے موقع پر خوش آمدید کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: میئرراولپنڈی سردار نسیم خان، شازیہ رضوان اور کارکنوں کے ہمراہ نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: رکن صوبائی اسمبلی لبنیٰ ریحان پیرزادہ ،ثریا نسیم اور دیگر نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا کر اظہار یکجہتی کررہی ہیں۔
فیصل آباد: میونسپل کارپوریشن میں38کروڑ کے ٹھیکے جات کی نیلامی زیر صدارت ڈپٹی میئر امین بٹ کی نگرانی میں کی جار ہی ہے۔
لاہور: میو ہسپتال روڈ پر ایک شخص نے پرانی جیکٹیں فروخت کے لیے دیوار پر سجا رکھی ہیں۔
لاہور: میو ہسپتال کے داخلی راستے پر پارکنگ ٹوکن کے لیے بنائے گئے بوتھ۔
لاہور: نیلا گنبد چوک میں فوارہ عرصہ دراز سے بند پڑا ہے۔
لاہور: نیلا گنبد روڈ پر ایک مکینک سائیکل کی مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: نیلا گنبد روڈ پر ایک مکینک بچوں کی چھوٹی کار کو ٹھیک کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔