Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 جنوری 2018 کی تصاویر
قصور: مبینہ زیادتی کیب عد قتل ہونیوالی سات سالہ زینب کی ایک ..
قصور: مبینہ زیادتی کیب عد قتل ہونیوالی سات سالہ زینب کی ایک یادگار تصویر۔
بدھ
10
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قتل
بدھ
10
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی اڈیالہ رو پر پبلک ٹرانسپورٹ میں سکو کے بچے خطرناک انداز میں سفر کر رہے ہیں جبکہ پابندی کے باوجود خواتین آگے بیٹھی ہیں اور ڈرائیور موبائل فون پر گپ شپ میں مصروف ہیں جو کسی حادثے کا سبب سن سکتا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی اڈیالہ رو پر پبلک ٹرانسپورٹ میں سکو کے بچے خطرناک انداز میں سفر کر رہے ہیں ، جو کسی حادثے کا سبب سن سکتا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی اڈیالہ رو پر پبلک ٹرانسپورٹ میں سکو کے بچے خطرناک انداز میں سفر کر رہے ہیں ، جو کسی حادثے کا سبب سن سکتا ہے۔
راولپنڈی: فروٹ منڈی میں دکاندار فروٹ ٹی پیٹیاں سجائے گاہکوں کے انتظار میں ہیں۔
راولپنڈی: لاہور میں عدالتی اہلکار پر مبینہ تشدد کے خلاف پنڈی کچہری کے عدالتی اہلکار احتجاج کر رہے ہیں۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف مشتعل مظاہرین ڈی ڈپٹی کمشنر آفس میں توڑ پھوڑ سے متاثرہ گاڑی۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف مشتعل مظاہرین ڈی ڈپٹی کمشنر آفس میں توڑ پھوڑ سے متاثرہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی گاڑی۔

فیصل آباد: واسا ملازمین دوسرے روز بھی وفاقی وزیر مملکت عابد شیرعلی اور دیگر ارکان اسمبلی کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کرہے ہیں۔
لاہور: ای پی سی سی آئی کے نو منتخب نائب صدر ریجنل چوہدری عرفان یوسف کو پاسکتان کمپیوٹرز ایسوسی ایشن کے بشارت بلوچ بلا مقابلہ نائب صدر و ریجنل چیئرمین منتخب ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: پولیس کی جانب سے سات سالہ بچی کو مبینہ زیادی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کا جاری کردہ خاکہ۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران زخمی ہونیوالا شخص ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران زخمی ہونیوالا نوجوان ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کرنیوالے مشتعل مظاہرین ڈپٹی کمشنر آفس میں داخل ہو رہے ہیں۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کرنیوالے مشتعل مظاہرین ڈپٹی کمشنر آفس میں داخل ہو رہے ہیں۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا جار ہا ہے۔
قصور: سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران زخمی ہونیوالا شخص ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
لاہور:ایک محنت کش خاتون ریولے اسٹیشن کے سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھی عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر ڈرم رکھے جارہے ہیں۔
لاہور: خاکسار تحریک کے زیر اہتمام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: خاکسار تحریک کے زیر اہتمام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: خاکسار تحریک کے زیر اہتمام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں میں خواتین شریک ہیں۔
لاہور: خاکسار تحریک کے زیر اہتمام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک سکاؤٹس بچیاں نعرے لگا رہی ہیں۔