Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 اگست 2008 کی تصاویر
سرینگر،بھارتی فوج کے اہلکار کشمیریوں کے احتجاج کے پیش نظر ..
سرینگر،بھارتی فوج کے اہلکار کشمیریوں کے احتجاج کے پیش نظر اپنی پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔
پیر
25
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
پیر
25
اگست
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف پریس کانفرنس میں حکمران اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے قائد میاںنواز شریف وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے قائد میاںنواز شریف وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور جسٹس ریٹائرڈ سیدالزمان صدیقی کے ہمراہ پریس کانفرنس کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کی پارلیمانی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں،جاوید ہاشمی اور راجہ ظفر الحق بھی ہمراہ ہیں۔
مینگورہ،رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے گھر پر راکٹ حملہ میں جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی میت تدفین کیلئے لے جائی جا رہی ہے۔
کبل،شہری رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے راکٹ حملہ میں تباہ ہونیوالے گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کبل، رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے راکٹ حملہ میں تباہ ہونیوالے گھر سے دھویں کے بادل اُٹھ رہے ہیں۔
سرینگر،بھارتی فوجی اہلکار احتجاجی ریلی میں شرکت کیلئے جارہے جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو گرفتار کر رہے ہیں۔
سرینگر،کشمیری شہری جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو گرفتار کئے جانے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
کابل، ایک افغان مہاجر عارضی طور پر بنائی گئی مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔