Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 جنوری 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: سندھ مدرسةاسلام یونیورسٹی کے طلباء قومی قیادت ..
اسلام آباد: سندھ مدرسةاسلام یونیورسٹی کے طلباء قومی قیادت پروگرام کے تحت این این ایس کا دورہ کرتے ہوئے۔
جمعرات
18
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
جمعرات
18
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: سندھ مدرسةاسلام یونیورسٹی کے طلباء قومی قیادت پروگرام کے تحت نیشنل اسمبلی کی عمارت کے سامنے یادگار دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سندھ مدرسةاسلام یونیورسٹی کے طلباء قومی قیادت پروگرام کے تحت نیشنل اسمبلی کی عمارت کے سامنے یادگار دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سندھ مدرسةاسلام یونیورسٹی کے طلباء کا قومی قیادت پروگرام کے تحت نیشنل اسمبلی کی عمارت کے سامنے گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سندھ مدرسةاسلام یونیورسٹی کے طلباء کا قومی قیادت پروگرام کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی پک پر اوولوڈنگ کی وجہ سے کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکول سے چھٹی کے بعد بچے بھنے ہوئے چنے خرید رہے ہیں۔
لاہور: طالبات الحمراء ہال کی سیڑھیوں میں بیٹھی گٹار بجا رہی ہیں۔
اسلام آباد: سویٹ ہوم میں مہمان خصوصی کشمیری حریت رہنما غازی الطاف بٹ اور سربراہ سویٹ ہوم زمرد خان کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثروت این مرزا ووکیشنل ٹریننگ کورس کے شرکاء یں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان اشیاء خوردو نوش کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لینے کے لیے فیروز پور روڈ پر واقع پاک عرف سوسائٹی کا دورہ کر رہے ہیں۔
بہاولپور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کمشنر آفس میں سپورٹس کے زیر تعمیر منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں جاپانی کیلنڈروں کی نمائش کے موقع پر شرکاء مختلف کیلنڈر دیکھرہے ہیں۔

راولپنڈی: جاپان ایمبیسی اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے سالانہ جاپانی کیلنڈروں کی نمائش کا افتتاح جاپان کے سفیر تکاشی کورائے ، ناہید منظور، ڈائریکٹر آرٹس کونسل وقار احمد کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کا ملازم پھولوں کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروف آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار ایف آ:ی اے میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور مجلس وحد مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر یاسین آزاد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت حکومتی وزراء اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان شریک ہیں۔
لاہور: نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت حکومتی وزراء اور دیگر پارٹیوں کے سربراہان شریک ہیں۔
لاہور: نواز شریف سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملاقات کر رہے ہیں، شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، مریم نواز، مفتاع اسماعیل اور اویس لغاری بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد: آئی جے ٹی کی جانب سے فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں کتاب میلے کے موقع پر خاتون ڈایکٹر اپنے تاثرات درج کر رہی ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا کے ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: بیت المال کی خواتین ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: بیت المال کی خواتین ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک معمر بھٹارن گہری سوچوں میں گم ہے۔
لاہور: ایک معمر بھٹارن گہری سوچوں میں گم ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش مٹھائی سر پر اٹھائے فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔