Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 اگست 2008 کی تصاویر
لاہور،پی ایم چوک میں وکلاء کی طرف سے احتجاجی دھرنا کے وقع ..
لاہور،پی ایم چوک میں وکلاء کی طرف سے احتجاجی دھرنا کے وقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
جمعرات
28
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
دھرنا
پولیس
جمعرات
28
اگست
2008
کی مزید تصاویر
کوئٹہ،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت دیگر معزول ججوں کی بحالی کیلئے پشتونخواملی پارٹی کی جانب سے نکالی گئی ریلی منان چوک کے قریب سے گزرہی ہے۔
راولپنڈی،وکلا ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں ایک سڑک کو بلاک کر رہے ہیں۔
لاہور، ججز کی بحالی کیلئے وکلاء تنظیموں کی طرف سے نکالی گئی احتجاجی ریلی کے موقع پر مال روڈ ویران پڑا ہے۔
لاہور،سپریم کورٹ بار کے صدر چوہدری اعتزاز احسن ججز کی بحالی کیلئے دیے گئے احتجاجی دھرنا کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،ن لیگ کے کارکن سڑک پر ٹائر جلائے حکومت کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
بنوں،نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس وین بم حملہ میں زخمی ہونیوالے ایک شہری کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
بنوں،نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکے میں تباہ ہونیوالی پولیس کی گاڑی کا ملبہ پل کے نیچے گرا ہوا ہے۔
لاہور،ججز کی بحالی کیلئے دئیے گئے احتجاجی دھرنے کے موقع پر خواتین وکلا پی ایم جی چوک میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور، ججز کی بحالی کیلئے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور،ججز کی بحالی کیلئے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں شریک خواتین وکلاء معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور،وکلاء سپریم کورٹ بارکونسل کے صدر چوہدری اعتزاز احسن کو کندھوں پر اٹھا کر ججز کی بحالی کیلئے نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور، سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری جنرل امین جاوید وکلا سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،وکلاء تنظیموں کی طرف سے ججز کی بحالی کیلئے دئیے گئے احتجاجی دھرنے میں وکلاء شریک ہیں۔
اسلام آباد،وکلا ملک بھر میںجاری احتجاج کے دوران ایک ریلی میں پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین و صدارتی امیدوار آصف زرداری کی تصویر کو آگ لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد،وکلا ملک بھر میںجاری احتجاج کے دوران وکلا پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار آصف زرداری کی تصاویر پھاڑ رہے ہیں۔
حیدرآباد،وکلا ملک بھر میںجاری احتجاج کے سلسلے میں معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی تصاویر کے ہمراہ ایک شاہراہ پر دھرنے دیئے بیٹھے ہیں۔
سوات، ایک پولیس اہلکار سکیورٹی خطرات کے پیش نظر الرٹ کھڑا ہے، آج صبح بنوں میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے میں دس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔